کورونا: فوج کا بھی 15 روز کو اہم قرار دینا سنجیدگی کا متقاضی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلح افواج کی جانب سے کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سکیورٹی الاؤنس نہ لینے کا اعلان دراصل کورونا کے متاثرین اور کورونا کے ہاتھوں مسائل زدہ عوام سے یکجہتی کا اظہار ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ مشکل کی اس گھڑ

ی میں مسلح افواج اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہیں۔کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ میں جہاں بھارتی فوجی لیڈرشپ کے غیرذمہ د ارانہ طرزعمل اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اپنا موقف ظاہر کیا وہاں انہوں نے کورونا کے حوالے سے آنے والے 15 روز کو بھی اہم قرار دیتے ہوئے محتاط رہنے اور گھروں کو ہی مسکن بنانے پر زور دیا۔ فوجی ترجمان کی جانب سے بھی آنے والے 15 روز کو اہم قرار دینا نہایت سنجیدگی کا متقاضی ہے، کیونکہ حکومتی ذمہ داران اور ڈاکٹرز کمیونٹی بھی یہ باور کراتی آرہی ہے کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے...

فوجی ترجمان نے اپنی بریفنگ میں بھارتی فوجی قیادت کے طرز عمل کو بھی بے نقاب کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ بھارتی فوجی قیادت کے حالیہ بیان ان کے اندرونی حالات پر مایوسی کا اظہار ہے۔ ایک جانب مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور وہاں ان کے غیر انسانی رویہ کے باعث انہیں شرمندگی کا سامنا ہے اور دوسری جانب بھارت کے اندر کی صورتحال نے بھی حکومت اور فوج دونوں کو دفاعی محاذ پر لاکھڑا کیا ہے۔ مسلح افواج کے ترجمان کی جانب سے کورونا کے سدباب کیلئے اقدامات اور بھارتی طرزعمل پر بیان حقیقت پسندانہ ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پاک فوج کا اس سال انٹر سیکیورٹی الاﺅنس نہ لینے کا اعلانراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اس سال انٹرنل سیکیورٹی الاﺅنس نہیں لے گی تاکہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس انسانی آنکھ میں بھی طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے:ماہرین کا انکشافکورونا وائرس انسانی آنکھ میں بھی طویل عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے:ماہرین کا انکشاف COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates Experts Revealed CoronaVirus Germs Survive HumanEye LiveLonger VirusSpreadRapidly WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پراسرار پہلو جو متعدد اموات کا باعث بننے لگا - Health - Dawn NewsCallOffUniversitiesExams What's happening? روز نئے نئے انکشافات ۔۔ بندہ پڑھ کر ہی آدھا مر جائے ۔ 😳
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ PakistanFightsCorona COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates DeathTollRaising CoronaPatients PunjabGovt LockdownExtended GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar RamadhanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا کورونا مریضوں کیلئے مشورہ، دواساز کمپنیوں کا انتباہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »