کورونا وائرس پاک فوج کا اس سال انٹر سیکیورٹی الاﺅنس نہ لینے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ، پاک فوج کا اس سال ” انٹر سیکیورٹی الاﺅنس “ نہ لینے کا اعلان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں نے کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے جو عطیہ کا اعلان کیا تھا اس کے تحت چاروں صوبوں ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں ساڑھے تین لاکھ راشن بیگ مستحق لوگوں تک پہنچانے کا کام جاری ہے ۔

آوارہ گھومتے نوجوانوں کو پولیس نے ایمبولینس میں کورونا کے مریض کے پاس چھوڑ دیا، پھر کیا حالت ہوئی؟ ویڈیو دیکھ کر ہنسی نہ رکے انہوں نے کہا کہ بھارت نے 850 بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی اور جان بوجھ کر ایل او سی پر آبادیوں کو نشانہ بنایا،بھارت نے سیزفائر خلاف ورزیوں میں بھاری آرٹلری کا استعمال کیا۔ ان کا کہناتھا کہ بھارتی فوجی قیادت کے حالیہ بیان اندرونی ناکامیوں پر مایوسی ظاہر کرتے ہیں،بھارت کی الزام تراشی کا مطلب غلط پالیسیوں سے ہوئے بلنڈر سے عالمی توجہ ہٹاناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت ہندو توا اور دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، ترجمان پاک فوج'آر ایس ایس کےانتہا پسندوں نےتمام عالمی قوانین کوپامال کیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates dgispr آزاد کشمیر کے عوام بہت باشعور اور تعلیم یافتہ ہیں۔ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے تمام حفاظتی تدابیر کی پابندی کر رھے ہیں Pher tum kia kero gy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج ٹیسٹ، ٹریس اور قرنطینہ کی حکمت عملی میں حکومت کی معاونت کرے گی - Pakistan - Dawn Newsھم غریب لوگوں کو آج تک نہ کھانےکےلیے راشن ملے نہ ہی سندھ یا وفاق کےطرف سے کوئی رلیف سارے حکمران جھوٹے اور بڑےمکار ہیں صرف اپنےچیلوں کو راشن اور مالی معاونت کر رہے ہیں باقی جو اللہ تعالی کے بندے ہیں وو انصاف کے راستے دیکھ رہے ہیں یہ ظالم حکمران بول تے ایک ہیں اور کرتے اور ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف نے رمضان میں عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے پاک فوج کو بڑا حکم دے دیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں شادی؛ پاکستانی دولہا اپنی دلہن کوکیسے گھر لایا؟ آپ بھی مسکرائے بغیر نہ رہ پائیں گےکراچی(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریبات پر عائد پابندی بھی دولہا کو اپنی دلہن سے دور نہ رکھ سکی، گلستان جوہر کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کورونا میں مبتلا نہیںایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے بیٹے سعد ایدھی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »