امریکی صدر کا کورونا مریضوں کیلئے مشورہ، دواساز کمپنیوں کا انتباہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DonladTrump coronavirus

واشنگٹں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کس کہنس ہے کہ باہر سے مریض کوگرمی پہنچائی جائے اور کورونا ڈس انفیکٹنٹ مریض میں انجیکٹ کیا جائے تو اس سے پھیپھڑوں پرا چھا اثر ہوتاہے۔ دوا سازکمپنیوں کا عمل نہ کرنے کا مشورہ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر گرمی اور کورونا وائرس کے خاتمہ والی دوا مریض میں انجیکٹ کی جائے تو اس سے پھیپھڑوں اور جسم پرا چھا اثر ہوتاہے۔گرمی سے مریض کے جسم میں کورونا کا وائرس مرجاتاہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ گرمی اسکینر یا کھلے آسمان تلے سونے سے جسم کو حرارت پہنچائی جا سکتی ہے۔ امریکی ماہرین اور دوا سازکمپنیوں نے انتباہ کیاہے کہ ٹرمپ کے مشورے پر عمل نہ کیاجائے۔کورونا ڈس انفیکٹنٹ کی انجیکشن لگانے یا گرمی سے جسم متاثر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلوروکوئن سے کورونا کا علاج کرنے کی مخالفت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہٹایا: امریکی ڈاکٹرکلوروکوئن سے کورونا کا علاج کرنے کی مخالفت پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہٹایا: امریکی ڈاکٹر CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInAmerica Chloroquine CoronaTreatment CoronaCure POTUS realDonaldTrump StateDept WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکی جیلوں میں ایک لاکھ اموات کا خدشہکورونا وائرس: امریکی جیلوں میں ایک لاکھ اموات کا خدشہ USA CoronavirusUSA COVID19USA Jail Deaths Infected CoronaCrisis DeadlyVirus StateDept realDonaldTrump WHO SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پراسرار پہلو جو متعدد اموات کا باعث بننے لگا - Health - Dawn NewsCallOffUniversitiesExams What's happening? روز نئے نئے انکشافات ۔۔ بندہ پڑھ کر ہی آدھا مر جائے ۔ 😳
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات کا رمضان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں 26 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکاک نے برطانوی مسلمانوں کے نام پیغام میں انھیں رمضان کی مبارک دی اور گھر رہنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ♥️ یہ عمران خان کو نہ بتانا، اس نے پھر مثالیں دینے لگ جانا ہے کہ یو اے ای نے لاک ڈاؤن کھول دیا تو ہم بھی واجے پیپے لے کہ گلیوں میں **** کریں گیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پاک فوج کا اس سال انٹر سیکیورٹی الاﺅنس نہ لینے کا اعلانراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج اس سال انٹرنل سیکیورٹی الاﺅنس نہیں لے گی تاکہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کا شکار افراد کرونا وائرس کا جلد شکار ہوسکتے ہیں,امریکی سائنس دانموٹاپے کا شکار افراد کرونا وائرس کا جلد شکار ہوسکتے ہیں,امریکی سائنس دان Obesity CoronaVirus FatPeople USScientists Research OverWeighted Infected Risk InfectiousDisease Allah sai dar jao.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »