آٹا و چینی سکینڈل: ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹا و چینی سکینڈل: ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: آٹا و چینی سکینڈل انکوائری کمیشن کی آڈٹ رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی، ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دے دی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی نے وزیر اعظم سے دو ہفتے کی مہلت مانگی، جس پر مدت بڑھا دی گئی۔ ایف آئی اے کی فرانزک آڈٹ ٹیم میں 2 افسران کا اضافہ کر دیا گیا، لاہور سے ارسلان وٹو اور اسلام آباد سے ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا، فرانزک رپورٹ پیش کرنے کی تاریخ 25 اپریل مقرر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا و چینی سکینڈل: ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل کی تحقیقات، لیگی رہنماؤں نے شواہد پیش کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماؤں شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر نے چینی سکینڈل کی تحقیقات میں شواہد پیش کرنے کیلئے ڈی جی ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کرپشن اور مس گورننس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہکرونا وائرس ویکسین: چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ CoronaInPakistan SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کووڈ 19ویکسین کے ٹرائل کیلئے چینی کمپنی سے مزید معلومات طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کووڈ 19ویکسین کے ٹرائل کیلئے چینی کمپنی سے مزید معلومات طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ سے چینی سفیر کی ملاقات
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »