کورونا وائرس: ایران میں نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کے نائب وزیر صحت میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ پاکستان پہنچنے والے دونوں کیسز ایران سے آئے ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ سے نماز جمعہ کے اجتماعات منسوخ کردیے گئے۔

انہوں نے واضح کیا کہ 'شہری، گروہ کی صورت میں کہیں جمع نہیں ہوں گے اس لیے عبادت کریں اور فوراً چلے جائیں'۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اقدامات عارضی ہیں اور جیسے ہی حالات مختلف ہوں گے مزید ہدایات جاری کردی جائیں گی۔ ایرانی حکام نے ملک بھر میں کانسرٹ اور فٹ بال میچز پر پابندی لگا دی اور متعدد صوبوں میں اسکول اور جامعات کو بند کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قم میں کورونا وائرس سے 2 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیقایران کے وزیر صحت میں کورونا وائرس کی تصدیق SamaaTV Oh shit Omg stay safe every one
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایران میں جمعہ کےاجتماعات منسوخایران نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک کے بڑے شہریوں میں جمعہ کے اجتماعات کو منسوخ کر دیا ہے۔ ایران میں کورونا وائرس سے 19 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 139 مریضوں کا علاج جاری ہے۔ کیونکہ جمعہ تو سنت ہے نا پاجی 😂😂😂 Good deed Hi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم Please make it till March 15 we're worried
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، پاک ایران سرحد چوتھے روز بھی بند - ایکسپریس اردوتفتان بارڈر پر طبی عملے کی جانب سے اسکریننگ کا عمل جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان کا ایران سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn Newsپاکستان نے لگتا ہے کہ ایران کو ٹارگٹ کر رکھا ہے اور شاید اسی لیےوائرس کی پیدائیش کی جگہ چھوڑ کے ایران کے خلاف غیر قدرتی انداز سے خوف و ھراس پھیلا رہا ہےورنہ تو چین بھی پپڑوسی ملک ہے اور ایسے اقدامات صرف ایران مخالف کیوں ؟ دال میں کچھ کالا ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »