کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے آج اور کل سندھ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سندھ کے وزیر تعلیم سید غنی نے کہا ہے کہ والدین کورونا وائرس سے متعلق آںے والی اطلاعات سے پریشان تھے۔ اس کے پیش نظر 27اور 28 فروری کو سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ کمشنر کراچی کو تمام ہاسٹلز خالی کروانے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے، مریضوں کی تعداد میں اضافے کی صورت میں ہاسٹلز میں انتظامات کیے جائیں گے۔

کراچی میں کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آج ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please make it till March 15 we're worried

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین نے کورونا وائرس کے ہزاروں کیسز پر قابو پایا، عالمی ادارہ صحت - World - Dawn NewsThe Spellings are wrong .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئےعمان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز سامنے آگئے Oman CoronavirusOutbreak Confirmed TwoCoronaCases WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے مزید 71افراد ہلاک،اموات 2663 ہوگئیںچین میں کورونا وائرس کے وار جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ChinaCoronaVirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »