کورونا کی پانچویں لہر 15 افراد انتقال کر گئے 6357 نئے کیسز

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کی پانچویں لہر، 15 افراد انتقال کر گئے، 6357 نئے کیسز CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار 595 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 6357 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 17 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 1200 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچیملکی میڈیا کی سنسنی! حالانکہ یہ ایک ہفتے سے اسی ریشو سے چل رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 12.81 فیصد تک جاپہنچی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 13 فیصد تک جا پہنچی، 17 اموات ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت برقرار ہے ، ایک روز میں 17 اموات ریکارڈ کی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Bomb blast me 25 mare.. un ka kya محمد قاسم کے خوابوں سے انکار اور مسلمانوں میں خانہ جنگی اللہ پاک مجھے بتاتے ہیں کہ ”جب تک مسلمان آپ کے خوابوں پر یقین نہیں کرتے میں مسلمانوں کی حالت نہیں بدلوں گا اور وہ اسی حالت میں رہیں گے اور میں انہیں ہر طرف سے مسلسل دباؤں گا PSLAnthem AgayDekh ICCAwards AtifAslam Bibi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »