نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء , راولپنڈی ڈویژن کے مکینوں کیلئے خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (پروموشنل ریلیز) وزیراعظم عمران خان آج اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کا اجراء کریں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

گے۔ نتیجتاً نادرا ریکارڈز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کا ہر خاندان 10 لاکھ تک کے مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکے گا.

اس سہولت کے تحت مجموعی طور پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے 43 سرکاری و نجی ہسپتال پینل میں شامل کئے گئے ہیں، جو اسلام آباد اور راولپنڈی کی 100% آبادی کو مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کے پابند ہوں گے۔ علاج معالجے کی سہولیات میں کینسر، گردوں کی پیوندگاری، دائمی امراض، تھیلیسیمیا، ذیابطیس کی پیچیدگیوں، امراضِ قلب، اعصابی نظام کی جراحی، اعضاء کے ناکارہ ہونے اور حادثات کی صورت میں علاج کی سہولت بھی شامل ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آج اسلام آباد میں 'نیا پاکستان قومی صحت کارڈ' کا اجرا کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم آج اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کا اجراکریں گے، گھرانوں کو 10 لاکھ تک صحت کی سہولتیں حاصل ہوں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بڑی خبر10:18 AM, 25 Jan, 2022, کھیل, سڈنی: پاکستان میں شائقین کرکٹ  کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے  دورہ  کا بے صبری سے انتظار ہے ، تاہم اب   اس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہسعودی عرب: اربوں درخت لگانے کے لیے پاکستان کے تجربات سے استفادہ arynewsurdu saudiarabia Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئےانگلینڈ کے مشہور فٹ بالر مائیکل اوون پاکستان پہنچ گئے مزید تفصیلات: arynewsurdu Warm welcome to you Sir Good to see you in 😍😍Pakistan😘💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »