کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ اداکارہ اشویریا رائے بچن ’ہسپتال منتقل‘ تفصیلات:

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر، این سی او سی کی مرکزی ٹیم کراچی پہنچ گئی جہاں ادارے کے چیئرمی کی سربراہی میں ایک خصوصی اجلاس آج ہو گا۔

کراچی میں ہونے والے اجلاس میں عید الاضحیٰ کے موقع پر ایس او پیز پر عمل درآمد اور مویشی منڈیوں کے سلسلے میں تمام صوبے بریفنگ دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں 24 گھنٹوں میں 74,500 نئے کیسز، انڈیا میں متاثرین 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 37 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 60 ہزار کے قریب ہے۔ امریکہ میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے 74,500 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ عالمی وبا کے آغاز سے ملک میں یومیہ متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ گئی، صدر بھی وائرس کا شکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ہلاکتیں 5 لاکھ 82 ہزار سے متجاوزسردی کے موسم میں کورونا کی دوسری لہر کے خدشے کے باعث یورپی کمیشن نے رکن ممالک سے فلو ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی'وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں کوویڈ19ایک بڑی وباہے، ملک میں 249744 کیسز اور 5426 اموات ہوگئی ہیں جبکہ سندھ میں 106622 کیسز اور 1826اموات ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »