کورونا وائرس: امریکہ میں 24 گھنٹوں میں 74,500 نئے کیسز، انڈیا میں متاثرین 10 لاکھ سے تجاوز کر گئے - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس: پاکستان کی موجودہ صورتحال لائیو پیج:

جاپان: تین ماہ میں پہلی بار متاثرین کی یومیہ تعداد میں سب زیادہ اضافہجاپان میں مقامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی انفیکشنز میں تین ماہ کے دوران سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جمعرات کو 600 تصدیق شدہ متاثرین رپورٹ ہوئے جو کہ ایک ریکارڈ اضافہ ہے۔

اس اضافے کے باوجود کابینہ کے چیف سیکریٹری یوشیدے سوگا نے کہا کہ جاپان کے پاس وبا سے نمٹنے کے لیے ہسپتالوں میں 19 ہزار بستر اور کافی بڑی تعداد میں طبی سامان موجود ہیں۔ ان متاثرین میں سے 286 کا تعلق ٹوکیو سے ہے، جو کہ شہر کے لیے بھی ایک نیا ریکارڈ ہے۔ بدھ کو ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا کووڈ۔19 کا سٹیٹس بڑھا کر سرخ کر رہی ہے، جو کہ سب سے زیادہ درجہ ہے۔

جاپان کی حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مقامی سیاحت کے لیے امدادی سکیم کا اعلان کیا ہے۔ 22 جولائی سے سیاح دیکھیں گے کہ ان کے سفر میں 50 فیصد رعایت کر دی گئی ہے۔ تاہم بڑھتے ہوئے متاثرین کی وجہ سے ٹوکیو کے رہائشی اور جو وہاں پہلے ہی چھٹیاں منا رہے ہیں، یہ سکیم ان پر لاگو نہیں ہو گی۔ جاپان ٹائمز کے مطابق مقامی حکومتوں کو تشویش ہے کہ بڑے شہروں سے آنے والے لوگوں کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2165 نئے متاثرین اور انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں سے دور - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 31 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں میں جانے سے گریز کرنے لگے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے باعث ایک ماہ کے دوران سب سے کم اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمبرطانیہ میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد انگلینڈ بھر میں ہارٹ اٹیک کے باعث ہسپتال لائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ ملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »