پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2165 نئے متاثرین اور انگلینڈ میں وبا کے خوف سے ہارٹ اٹیک کے مریض ہسپتالوں سے دور - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2165 نئے متاثرین میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 67 افراد اس وائرس کے باعث ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے ہمارے لائیو پیج پر:

ایمازون نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی حفاظتی پالیسی کا دفاع کیا ہے، تاہم اس کے ملازمین اسے عدالت میں لے جا رہے ہیں۔

ملازمین کے مطالبات میں ہاتھ دھونے کے لیے اضافی وقت شامل ہے جس کے بارے میں ایمازون کا کہنا ہے وہ مارچ میں مل سکتا ہے۔ قانونی کارروائی کرنے والے ایک شخص ڈیرک پالمر کا کہنا ہے کہ وہ پالیسی میں تبدیلی کے بارے میں اس ہفتے سے قبل نا آشنا تھے۔ ایمازون کا کہنا ہے کہ اس نے اس کی وضاحت کے لیے ملازمین کو ای میل کر دی تھی۔مئی میں ایک ملازم کووڈ 19 کے باعث ہلاک ہوا جبکہ کئی دوسرے بیمار ہوئے۔

اس کے بعد ملازمیم قانونی گروپس میک دا روز ٹورڈ جسٹس اور پبلک جسٹس کی حمایت کے ساتھ کچھ فوری تبدیلیوں کا مطالبہ کر ہے ہیں۔قرنطینہ کے دوران اجرت کی ادائیگیایمازون میں کام کے اوقات میں کارکردگی کی کمی کے باعث پوائنس کاٹے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیاافغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا چرس سے بھرا ٹرک پکڑا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہو گئی ہے جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »