پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئی

بی بی سی کے مطابق ڈبلیو ایچ اونے کہا ہے کہ پاکستان میں یکم مئی سے 12 جولائی تک کے اعداد و شمار کی روشنی میں یہ نظر آ رہا ہے کہ بیماری کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے اور جون کے پہلے تین ہفتوں میں جو تیزی نظر آئی تھی، اب وہ بتدریج کم ہوتی جا رہی ہے۔

اسی رپورٹ میں دیکھا جائے تو نظر آتا ہے کہ اموات میں کمی ضرور آئی ہے لیکن اس میں اتنی تیز رفتاری نہیں ہے۔اگر صرف جولائی کی بات کی جائے تو پاکستان میں اب تک اس ماہ 800 سے زیادہ اموات واقع ہوئی ہیں اور ملک میں شرح اموات ابھی بھی 2.28 کے قریب ہے۔ خیال رہے پاکستان میں اس وقت تک ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5318 اموات ہوئی ہیں۔ اب تک یہاں ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ مریض صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز صوبہ سندھ میں ہیں۔ صوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 533 ہو گئی ہے، پنجاب میں 87 ہزار 43 ، خیبر پختونخوا میں 30 ہزار 486، بلوچستان میں 11 ہزار 185، اسلام آباد میں 14 ہزار 108، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 671 جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا کے ایک ہزار 599 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں ایک دن میں کورونا کے ریکارڈ 66 ہزار 500 سے زائد کیسز رپورٹ USA coronaviruspandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے 487نئے کیسز رپورٹ، مزید 7افراد جاں بحقپنجاب میں کورونا کے 487نئے کیسز رپورٹ، مزید 7افراد جاں بحق Punjab Pakistan CoronavirusUpdates Covid19Pakistan DeadlyVirus CoronaCases Deaths Infected GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar Asad_Umar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستانفرانسیسی شعبہ زراعت اور حیوانات سے پاکستان استفادہ کر سکتا ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان معین الحق نے جنوبی فرانس کے علاقہ برگنڈی کے دورہ پر کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئےپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کواپنے گھروں کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »