فرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس کے جدید طریقہ کاشتکاری سے پیداوار میں اضافہ کرسکتے ہیں، سفیر پاکستان تفصيلات جانئے: DailyJang

فرانسیسی شعبہ زراعت اور حیوانات سے پاکستان استفادہ حاصل کر سکتا ہے، یہ بات سفیر پاکستان معین الحق نے جنوبی فرانس کے علاقہ برگنڈی کے دورہ پر کسانوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

یہ تنصیبات فرانس کے دیہی علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر زراعت، کاشتکاری اور شعبہ حیوانات کی مصنوعات سے تعلق رکھنے والے کاشکارووں کو اپنی مدد آپ کے تحت ترقی کرنے کے موقعے فراہم کرتا ہے۔ ‎مقامی میئر نے سفیر پاکستان کو جنگلات اور درخت لگانے کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ جو سیاحوں کو راغب کرنے کے علاوہ مقامی لوگوں کے روزگار کا بھی ذریعہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-عوام کو حکومت سے زیادہ اپوزیشن کے غیرفعال رہنے سے شکوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ہسپتال مریضوں سے بھرنے کے بعد پاکستان میں نئی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹوں کے مشتبہ لائسنس: ایتھوپیا بھی آنکھیں دکھانے لگا، پاکستان سے وضاحت مانگ لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایتھوپین ایئرلائن نے بھی پپاکستانی پائلٹس کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے وضاحت طلب کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ میں صحت یابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »