پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 2,769 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 69 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 251,625 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 5,266 ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 84 ہزار 442 ہے، اب تک 161,917 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 1,837 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ کرونا مریضوں کے لیے مختص 1825 وینٹی لیٹرز میں سے 341 زیر استعمال ہیں، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کرونا کا کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیکراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیکراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی سے ایک لاکھ 8 ہزار 3 سو روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے بعد 92 ہزار 849 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »