پنجاب میں کرونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں کورونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئے ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے کیسز میں بتدیج کمی دیکھی جارہی ہے، اس سے قبل ہر زور ایک ہزار سے پندرہ سو افراد کرونا سے متاثر ہوتے تھے جبکہ آج صرف 484 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ترجمان ہیلتھ کیئر پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 178نئے اور گجرات میں 46نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں کرونا سے مزید 8 اموات ہوئیں جس کے بعد کل تعداد2059ہوگئی، صوبے بھر میں اب تک 626367ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ کرونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 64815 ہوگئی ہے۔صوبے میں نئے کیسز کچھ یوں رپورٹ ہوئے، لاہور میں 178، ننکانہ8، قصور3، شیخوپورہ5، راولپنڈی36، جہلم 7اور گوجرانوالہ میں17، سیالکوٹ29، نارووال1، گجرات46، حافظ آباد6، منڈی بہاؤالدین9، ملتان9، خانیوال1، فیصل آباد24، چنیوٹ2، ٹوبہ6اور جھنگ 3اور رحیم یار...

اسی طرح سرگودھا16، خوشاب3، بھکر14، بہاولنگر3، بہاولپور20، ڈی جی خان3، مظفرگڑھ6، راجن پور 2،لیہ6، ساہیوال7، اوکاڑہ 1 اور پاکپتن میں 2 کرونا مریض سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہدنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 39لاکھ، 5 لاکھ 92 ہزار ہلاکتیں ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں سونے کے ماسک کے بعد ہیروں کے ماسک فروخت ہونے لگے - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کے نئے کیسز رپورٹ، آج مزید 34 مریض جاں بحقکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر میں کروناوائرس کے مزید 1155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 34 مریض جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئیانگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے اسپنر کی کرونا رپورٹ آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، کرونا کیسز بڑھنے کا خدشہ، پمز اسپتال میں 2 ماہ کے لیے الرٹ جاریاسلام آباد، کرونا کیسز بڑھنے کا خدشہ، پمز اسپتال میں 2 ماہ کے لیے الرٹ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »