روزنامہ دنیا :- پاکستان:-چکی آٹے کی قیمت میں 3سے 5روپے کلو اضافہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چکی آٹے کی قیمت میں ضافہ مکمل تفصیل جانیے:

لاہور 65روپے کلو میں ملنے والا دیسی آٹا 68سے لیکر70روپے کلو تک فروخت ہونے لگا۔ آٹا چکی مالکان کا کہنا ہے پنجاب کی غلہ منڈیوں میں گندم کی قیمت غیر معمولی طورپر بڑھ ہوچکی ہے ، اوپن مارکیٹ میں گندم فی من 2100روپے میں فروخت ہورہی ہے ، جس کے باعث چکی مالکان اب آٹا65 روپے کلو فروخت نہیں کرسکتے ، ا س لئے قیمت بڑھانے پرمجبور ہیں ۔ لاہور آٹا چکی مالکان

ایسوسی ایشن نے آٹے کی فی کلو قیمت65روپے مقرر کررکھی ہے اور تاحال قیمت میں اضافے کاکوئی نیا سرکلر جاری نہیں کیا ۔ پنجاب کی غلہ منڈیوں میں بڑھتی ہوئی گندم کی قیمت پر لاہور آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا اور نئی قیمتوں سے متعلق باقاعدہ سرکلر جاری کرنے کیلئے مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاریٹیل مارکیٹ میں ڈھائی نمبر آٹےکا 50 کلو کا تھیلا 2400 روپے سے بڑھ کر 2700 روپے کا ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دعویٰ دھرا رہ گیا، آٹے کی قیمت بڑھ گئیسندھ حکومت کادعویٰ دھرا رہ گیا، آٹے کی قیمت اوپر چلی گئی۔کراچی کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بھی آٹے کی قیمت بڑھ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا چکی مالکان نے دیسی آٹے کی قیمت میں 3 سے 5 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 70 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق آٹے کا مصنوعی بحران پیداکرنا چاہتا ہے، مرتضیٰ وہابوفاق آٹے کا مصنوعی بحران پیداکرنا چاہتا ہے، مرتضیٰ وہاب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم، آٹے کا کوئی بحران نہیں،وزیر خوراک سندھسندھ میں گندم، آٹے کا کوئی بحران نہیں،وزیر خوراک سندھ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دعویٰ دھرا رہ گیا، آٹے کی قیمت بڑھ گئیسندھ حکومت کادعویٰ دھرا رہ گیا، آٹے کی قیمت اوپر چلی گئی۔کراچی کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں بھی آٹے کی قیمت بڑھ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »