کورونا میں اضافہ؛ شادی ہالز، تعلیمی اداروں سمیت انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سندھ میں کورونا کیسزمیں اضافے کے باعث ایک بار پھر شادی ہالز، تعلیمی ادارے سمیت انڈور آؤٹ ڈورڈائننگ بند کردی گئی جب کہ بازاروں کے اوقات کار شام چھ بجے تک ہوں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایک بار پھرکورونا کے بڑھتے ہوئے اعدادوشمار کے پیش نظربڑے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پیرسے تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاہم امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ شادی ہال اور دیگر تقریبات پر پابندی عائد ہوگی، ریسٹورنٹس میں انڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ دونوں بند کردی گئیں، صرف ٹیک اووے کی اجازت ہوگی۔

اجلاس میں مزید فیصلہ کیا گیا کہ کریانہ، بیکری اور فارمیسی کھلی رہیں گی تاہم شاپنگ مالز، مارکیٹ صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گی۔ اجلاس میں درگاہیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا، وزیٹر کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ان تمام فیصلوں پر پیر سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے جمعہ اور اتوار کے روز کاروباری مراکز مکمل بند رہیں گے اورسیف ڈیز میں اگر اوقات کار کی خلاف ورزی ہوئی تو کارروائی ہوگی جبکہ مذکورہ بالا تمام احکامات آئندہ ایک ہفتہ تک نافذ العمل ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا: کورونا ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں مسلسل اضافہدنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات کے ساتھ ساتھ ایکٹیو اور تشویشناک حالت کے مریضوں میں بھی مسلسل اضافہ جاری ہے۔ چل جھوٹے. افغانستان سے ایک بھی کرونا کا مریض ریکارڈ نہیں ہوا...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں چوروں اور ڈاکووں کی لوٹ مار اربوں میں چلی گئیThe looting of thieves and robbers in Lahore went into the billions
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش - ایکسپریس اردوجو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں اُن کا موبائل سم بلاک کیاجائے، وزیراعلیٰ سندھ Nonsensical ان کی روٹی بند کردیں، اگر پھر بھی نہیں مرتے تو گولی مار کر اپنے اقاؤں کو ان کی لاشوں کی تصویریں بھیج دیں۔ نکمی حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: کورونا کی پابندیاں نافذ تعلیمی ادارے ہوٹلز شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہسندھ: کورونا کی پابندیاں نافذ، تعلیمی ادارے، ہوٹلز، شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ Sindh CoronaVirusPandemic MuradAliShah Closed Restrictions MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »