لاہور میں چوروں اور ڈاکووں کی لوٹ مار اربوں میں چلی گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں NeoNewsUR

لاہور: گزشتہ چھ ماہ کے دوران چوروں اور ڈاکووں کی لوٹ مار اربوں میں چلی گئی ، پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال شہریوں سے ڈیڑھ ارب روپے لوٹ لیے گئے ۔

لاہور میں جدید تفتیشی نظام کے باوجود پولیس چور اور ڈاکووں کو قابو کرنے میں ناکام رہی اور اُن سے صرف 17 کروڑ 20 لاکھ روپے ہی ریکور کر سکی ۔ ادھر ، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر انویسٹی گیشن ونگ کی کارکردگی بہتر کرنے کے دعوے کرتے ہیں ۔ جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس صرف اور صرف اعداد و شمار کا ہیر پھیر کرتی ہے ، عوام کو چوری کی رقم کبھی پوری واپس نہیں ملی ۔شہریوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال پولیس نے صرف چوالیس فیصد ریکوری کی ، پولیس صرف اور صرف لین دین کے مقدمات میں دلچسپی لیتی ہے ۔ جبکہ مقدمہ درج ہونے کے باوجود چوروں اور ڈاکووں کے خلاف کارروائیاں نہیں کی جاتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں معدے کی انفیکشن کے ہزاروں مریض رپورٹحرامی عید پر گوشت ایسے کھاتے ہیں جیسے مر جانا ہے اسکے بعد یا دوبارہ کبھی گوشت دنیا میں ملنا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

باجوڑ میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 4 افراد جاں بحقتحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کو نکال لیا گیا ہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق کشتی ڈوبنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل نورا فاتحی کی آفس میں ڈانس کرتے ویڈیو وائرلورا فتیحی اکثر و بیشتر اپنی ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔ نسخہ صرف چاپان کے پاس ھے باقی سب جھوٹ ھے..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی کی موجودگی کی خبروں پر سلمان خان نے خاموشی توڑدیممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے معروف اداکار اور بالی ووڈ میں ’ بھائی‘کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان نے دبئی میں بیوی اور17 سالہ بیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »