سندھ: کورونا کی پابندیاں نافذ تعلیمی ادارے ہوٹلز شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ: کورونا کی پابندیاں نافذ، تعلیمی ادارے، ہوٹلز، شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ Sindh CoronaVirusPandemic MuradAliShah Closed Restrictions MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP

اجلاس ہوا جس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں پیر سے شادی ہالز اور دیگر تقریبات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ ہفتے میں دو دن مارکیٹیں بھی بند رکھی جائیں گی جس کے لیے جمعہ اور اتوار کو محفوظ دن قرار دیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پیر سے شاپنگ مالز اور مارکیٹیں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کھلیں گے، کریانہ، بیکری اور فارمیسی...

رہیں گی جب کہ صوبے بھر میں درگاہیں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ریسٹورینٹس پیر سے انڈور اور آؤٹ ڈور دونوں بند ہوں گے اور صرف ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں پیر سے تعلیمی ادارے بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم سندھ میں امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق ہوں گے جب کہ سرکاری اور نجی سیکٹر میں 50 فیصد اسٹاف حاضر ہوگا۔ترجمان کے مطابق ان تمام فیصلوں پر پیر سے عملدرآمد کرایا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین نہ کرانے والے افراد کی موبائل سمز بند کرانے کی سفارش - ایکسپریس اردوجو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں اُن کا موبائل سم بلاک کیاجائے، وزیراعلیٰ سندھ Nonsensical ان کی روٹی بند کردیں، اگر پھر بھی نہیں مرتے تو گولی مار کر اپنے اقاؤں کو ان کی لاشوں کی تصویریں بھیج دیں۔ نکمی حکومت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں اور کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: سعودیہ نے انڈونیشیا پر سفری پابندیاں لگا دیںسعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب انڈونیشیا پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں بہتری، رواں سال 6 ارب روپے مالیتی جانوروں کی قربانی کا تخمینہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عیدالاضحی کے موقع پر کورونا ایس اوپیز کی کھلی خلاف ورزیاں جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان بھر میں عید الضحیٰ کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی کھلی خلاف ورزیاں کی جاری ہیں۔ زیاد ہ تر مقامات پر ایس اوپیز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »