کورونا کیسزمثبت آنے پر سکولوں کو بند نہیں کیا جائے گا بلکہ۔۔۔اہم فیصلہ ہو گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مشترکہ فیصلہ کرلیا جس کے مطابق سکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کوچھٹی دی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق کورونا کیسز آنے پرسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق فیصلہ بچوں کی تعلیم کے حرج کو روکنے

کیلئے کیا گیا۔ نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھی ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئرپورٹ کورونا کے اڈے بن گئے۔۔۔ایئرپورٹ کورونا کے اڈے بن گئے۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذمائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کورونا کا شکار - ایکسپریس اردوپی سی بی نے دونوں کرکٹرز کے کورونا پازیٹیو ہونے کی تصدیق کر دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی 7 ہزار سے زائد کیسز 20 اموات رپورٹ08:33 AM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں  کورونا کے پھیلاؤ  میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، ایک روز میں 7 ہزار سے زائد OfficialNcoc Asad_Umar DrMuradPTI Shafqat_Mahmood جب سردی نہیں تھی چھٹیاں کر دیں جب سردی اور کرونا نے شدت اختیار کی تو سکول کھول دئیے۔ یا تو یہ حکومت پرائیوٹ سکولز اور ہسپتالوں کے ہاتھو یر غمال ہے یا پھر یہ طلباء سے کوئی انتقام لے رہی۔ باہر صحنوں اور برآمدوں میں بٹھا کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »