سوناکشی سہنا کا شادی سے متعلق سوال پر مداح کو دلچسپ جواب

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے مداح کی جانب سے شادی کے بارے میں سوال کرنے پر اسے دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ہر کسی کو تو کوویڈ 19 بھی ہو رہا ہے؟

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سونا کشی نے مداحوں کےساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا، جس میں مداحوں کی جانب سے ان سے دلچسپ سوال پوچھے گئے، جس کے جواب انہوں نے نہایت سکون کے ساتھ دیے۔ایک مداح نے ان سے سوال پوچھا کہ وہ اس وقت کیا کر رہی ہیں تو انہوں نے اس

کے سامنے اپنے ٹی وی کی سکرین کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم دیکھ رہی ہیں۔ایک اور مداح نے سونا کشی سے سوال کیا کہ میڈم سب کی شادی ہو رہی ہے، آپ کی شادی کب ہوگی؟مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سوناکشی نے کہا کہ ہر کسی کو تو کوویڈ 19 بھی ہو رہا ہے؟ کیا مجھے بھی یہ ہونا چاہیے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوئی شرم، کوئی حیا ہوتی ہے‘: حمیمہ ملک شادی سے متعلق جعلی خبروں سے پریشان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دولہے کے تھپڑ کے بعد دلہن نے اپنے کزن سے شادی کرلینئی دہلی (ویب ڈیسک)  بھارت میں دولہے نے کزن کے ساتھ ڈانس کرنے پر اپنی دُلہنیا کو تھپڑ رسید کردیا جس کے بعد شادی منسوخ ہوگئی مگر دُلہن نے اگلے ہی روز اُس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمائمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑیں - ایکسپریس اردوجن لوگوں کی تصاویر آپ وائرل کر رہے ہیں وہ قابلِ احترام گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں، اداکارہ اور پھٹتے ہی بدبو دور دور تک پھیل گئی پھٹنی ہی تھی😁
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر - ایکسپریس اردومیں ویرات کوہلی کی جگہ ہوتا کبھی جلدی شادی نہ کرتا،شعیب اختر تمہیں کیا مطلب ہے دوسرے کی شادی میں بھی اڑ جاتے ہو جلدی کی اچھا کیا۔شعءب اختر کی طرح بڑھاپے میں نہیں کی وہ بھی اپنے سے 30سال چھوٹی لڑکی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمیمہ ملک شادی کی بےبنیاد خبریں پھیلانے والوں پر برہمپاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی بےبنیاد خبریں دیکھ کر آپے سے باہر ہوگئیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا، شعیب اختر نے ایسا کیوں کہا؟کبھی بھی کوہلی کی کپتانی کے حق میں نہیں تھا، چاہتا تھا کہ وہ 100، 120 رنز بناتا رہے اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے: شعیب دوسروں کی لائف پر کمنٹ کرنا پاکستانی کرکٹرز کے لیے کیوں اتنا ضروری ہے؟؟؟ Is liye nai hai 😐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »