ویرات کوہلی نے شادی میں جلدی کی، شعیب اختر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

سابق کرکٹرشعیب اخترکا کہنا ہے کہ بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے جلد شادی کرلی۔اب انہیں فارم کے مسائل کا سامنا ہے۔

بھارتی میڈیا سے گفتگومیں شعیب اخترکا کہنا تھا کہ شادی جلد کرنے سے ویرات کوہلی کے لئے فارم کے مسائل پیدا ہوئے جنہیں اب بھگتنا پڑے گا۔میں کوہلی کی جگہ ہوتا تواتنی جلدی شادی نہ کرتا۔ شعیب اخترنے مزید کہا کہ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ شادی کرنا غلط ہے لیکن جب آپ ملک کے لئے کھیل رہے ہوتو کھیل کوانجوائے کرنا چاہئیے۔ عوام کوہلی سے پچھلے20 برس سے محبت کرتے ہیں اورکوہلی کواس محبت کوقائم رکھنا چاہئیے تھا۔

شعیب اخترنے مزید کہا کہ کرکٹرکی پروفیشنل زندگی وہ 10اور12 سال اہم ہوتے ہیں جب وہ رنز بنارہا ہواورکرکٹ انجوائے کررہا ہو۔ یہ وقت دوبارہ نہیں آتا۔شادی اورکپتانی سے آپ کی کرکٹ متاثرہوتی ہے۔ مداحوں اورگھریلو مسائل کے دباؤ کا اثر پرفارمنس اورفارم پرپڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جلدی کی اچھا کیا۔شعءب اختر کی طرح بڑھاپے میں نہیں کی وہ بھی اپنے سے 30سال چھوٹی لڑکی سے

تمہیں کیا مطلب ہے دوسرے کی شادی میں بھی اڑ جاتے ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی کا چہرہ بلآخر نظر آگیابالی ووڈ کی معروف ہیروئن انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بیٹسمین ویرات کوہلی کے پرستاروں نے انوشکا اور کوہلی کی بیٹی ومیکا کے چہرہ دکھانے والے براڈ کاسٹر کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئیانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی پیاری سی بیٹی کی تصاویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہیں جس پر ویرات کوہلی انوشکا شرما اور ان کے مداح ناخوش دکھائی دے رہے ہیں Yh ncoc ke metting hai? Enjoy ❤Santai full hepy To ham kaya kary
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا، شعیب اختر نے ایسا کیوں کہا؟کبھی بھی کوہلی کی کپتانی کے حق میں نہیں تھا، چاہتا تھا کہ وہ 100، 120 رنز بناتا رہے اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے: شعیب دوسروں کی لائف پر کمنٹ کرنا پاکستانی کرکٹرز کے لیے کیوں اتنا ضروری ہے؟؟؟ Is liye nai hai 😐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرلکوہلی کا بیٹی کو دیکھ کر خوشی منانے کا انوکھا انداز، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu viratkholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا، شعیب اختر نے ایسا کیوں کہا؟کبھی بھی کوہلی کی کپتانی کے حق میں نہیں تھا، چاہتا تھا کہ وہ 100، 120 رنز بناتا رہے اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے: شعیب دوسروں کی لائف پر کمنٹ کرنا پاکستانی کرکٹرز کے لیے کیوں اتنا ضروری ہے؟؟؟ Is liye nai hai 😐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »