تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کو کورونا ہو گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

04:12 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔  ذرائع کے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کی اہلیہ کورونا کا شکار ہو گئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکی اہلیہ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ خیال رہے کہ آج نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے کورونا کی علامات کا شکار افراد کے لیے گھروں میں قرنطینہ کی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔

این سی او سی کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے اور صحت کے شعبے پر دباؤ کم کرنے کے لیے یہ گائیڈ لائنز مؤثر ثابت ہوں گی لہٰذا ایسے افراد جن کا درجہ حرارت 37 اعشاریہ 5 سینٹی گریڈ یا زائد ہو ، ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت ہو اور وہ گائیڈ لائنز پر عمل پیرا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ صحت دے

اللّٰہ پاک انکو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

AllahSWT Corona se mutassir tamaam logon ko poori Dunya mein shifa dey aur an is waba ko Dunya se wapis bula ley Ameen SenRehmanMalik

مبارک ہو اب یہ چودہ دن میڈیا سے بچ گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے ممبر کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا!!تحریک انصاف کے ممبر کو سوال اٹھانا مہنگا پڑ گیا!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی سی ای سی کا اجلاس طلب وزیراعظم اہم گائیڈ لائنز دیں گے09:31 AM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف  کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بدانتظامی اورکرپشن تحریک انصاف کی پہچان بن چکی ہے، شہبازشریف - ایکسپریس اردوقیمتوں پر کنٹرول نہ ہونا حکومت کی ناکامی، نااہلی اور بدانتظامی کی انتہاء ہے، شہبازشریف ہہہہہہہہ ۔چلو مان لیا لیکن اپ زرداری کو کب کھسٹوے گے عجیب مملکت پاکستان ہے چور ڈاکو شکایت کرتے ہمیں تنگ کیا جا رہا ہے تم دودھ میں دھلے ہوۓ ہو بدبخت قاتل چور کرپٹ خاندان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی رہنما کا رکنیت ختم کرنےکیخلاف عدالت جانےکا اعلانپارٹی سے غیر قانونی طور پر نکالا گیا، پی ٹی آئی کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرا پہچان چکا ہے، احمد جواد شاپر 🖕 Matlab ekk Orr Mujay Kio Nikala 😁 Wellas 😂 he’s much more hurt then Reham !
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »