کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی 7 ہزار سے زائد کیسز 20 اموات رپورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ، مزید 20 اموات

گزشتہ روز ملک میں مزید 20 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار97ہو گئی۔خیال رہے کہ کورونا کے ہر گزرتے دن کیساتھ کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد این سی او سی کی جانب سے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔

وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمرنے کہاکہ تازہ ترین تحقیق سے ظاہرہواہے کہ بوسٹرڈوز سے کافی حد تک تحفظ فراہم ہورہاہے اسلئے جن شہریوں کو آخری ویکسین لگے 6 ماہ ہوچکے ہوں وہ بوسٹر ڈوز لازمی لیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے امریکا میں روزانہ 2 ہزار افراد مررہے ہیں، اسلئے جولوگ سمجھتے ہیں کہ اومیکرون معمولی ہے وہ درست نہیں اومیکرون سے موت واقع ہوسکتی ہے۔2 important news regarding omicron. 1) more than 2 thousand people dying of covid daily in the US.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

OfficialNcoc Asad_Umar DrMuradPTI Shafqat_Mahmood جب سردی نہیں تھی چھٹیاں کر دیں جب سردی اور کرونا نے شدت اختیار کی تو سکول کھول دئیے۔ یا تو یہ حکومت پرائیوٹ سکولز اور ہسپتالوں کے ہاتھو یر غمال ہے یا پھر یہ طلباء سے کوئی انتقام لے رہی۔ باہر صحنوں اور برآمدوں میں بٹھا کر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خطرناک پھیلاؤ، کراچی میں بڑی پابندی لگادی گئیکراچی : کورونا کے خطرناک پھیلاؤ کے پیش نظر کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر پابندی عائد عائد کردی گئی ......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مزید12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس رپورٹ ۔۔۔فوری بند کرنے کے احکامات جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید 12 تعلیمی اداروں میں کورونا کیس سامنے آگئے، جس پر تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کردیاگیا۔ 30 cases confirmed in University of Gujrat but no this taking action... What type of management is here Why no one is taking action .? Why the health of students is not a matter of concern in Pakistan Omicron Variant Students University of Gujrat
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر: مثبت کیسز کے بعد اموات میں بھی اضافہ، 23 افراد جاں بحقگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 7678 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق بھی ہوئی مزید پڑھیں :GeoNews Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »