کوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس میں‌کوئی شک نہیں، سٹاک مارکیٹ حملے میں بھارت ملوث ہے۔ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ پڑوسی ملک میں بنا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ امن دشمنوں کے مقابلے کیلئے ہماری پوری تیاری تھی۔ شہدا نے جانوں کے نذرانے دے کر دہشتگردی ناکام بنا دی۔

ان کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر ملک پر عذاب ہے، اسے ٹھیک کرنے کے لیے بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ سیاسی بھرتیوں نے پی آئی اے کو تباہ کر دیا۔ اصلاحات کے علاوہ کوئی راستہ باقی نہیں بچا۔ ایک اور اہم ایشو پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کی شوگر ملز ہیں۔ شوگر ملز بلیک کا پیسہ وائٹ کرنے کیلئے بنائی جاتی ہیں۔ حکومتی ادارے شوگر مافیا کے ساتھ تھے۔ 29 ارب کی سبسڈی لے کر شوگر کمپنیاں 9 ارب کا ٹیکس دیتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں کوئی شک نہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت میں پلان ہوا، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی شک نہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت میں پلان ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan PakistanStockExchangeAttack India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائیگالاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائیگا Punjab COVID_19 Selective Lockdown Lahore End Tonight GOPunjabPK PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک ایکسچینج حملہ چین بھی میدان میں آگیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ چینی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درجپاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز میں درج Read News PSX StockExchangeAttack CTDCivilLines FIR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ، تصاویر میں - BBC News اردوکراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کی عمارت پر پیر کو شدت پسندوں کے حملے کی کوشش میں چار حملہ آوروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »