سٹاک ایکسچینج حملہ چین بھی میدان میں آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹاک ایکسچینج حملہ، چین بھی میدان میں آگیا

Jun 29, 2020 | 19:10:PMچینی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستانی اقدامات کی حمایت کرتے رہیں گے، ہر قسم کے دہشتگردانہ حملے قابل مذمت ہیں، ہم پاکستان سٹاک ایکسچینج حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ پیر کی صبح 4 دہشتگردوں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کیا تھا، سکیورٹی گارڈز اور پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ دہشتگردوں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر اور تین سکیورٹی گارڈز شہید ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے کے مجید بریگیڈ نے قبول کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت رپورٹ طلبوزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب SindhCM MuradAliShahPPP called Immediate Inquiry Report PakistanStockExchange Attack SindhCMHouse MediaCellPPP Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی، یہ ذمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے مبینہ طور پر قبول کی گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمتوزیراعظم کی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد وں کے حملے کی مذمت Karachi PakistanStockExchange PMImranKhan Condemns PTIGovernment ImranKhanPTI pid_gov ImranIsmailPTI OfficialDGISPR Bilalak80 shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »