امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد حملے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے لیے دعا گو ہیں۔ ہمارا ملک دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔.

امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد حملے میں جاں بحق اور زخمی افراد کے لیے دعا گو ہیں۔ ہمارا ملک دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد، سرمایہ کاری کے حوالے بڑی خبر آگئیاسلام آباد:مشیر تجارت کاکہناہےامریکی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمدسرمایہ کاری میں دلچسپی کاعندیہ ہے،معلومات کے لیےچیئرمین سرمایہ کاری سےرابطہ کرسکتےہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کیلئے انعام کی روسی پیشکش: ٹرمپ نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو جعلی قرار دیدیالاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں روس نے افغان طالبان سے وابستہ جنگجوؤں کو انعامی رقم دیکر امریکی فوجیوں کو مروایا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بریفنگ نہیں دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملہ پاکستان کی معیشت پرحملہ ہے: گورنر سندھپاکستان اسٹاک ایکسچینج پرحملہ پاکستان کی معیشت پرحملہ ہے: گورنر سندھ GovernorSindh ImranIsmailPTI PSX Incident Attack Pakistan Economy PTI_KHI PTISindhOffice Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت کی وجہ انجین التان نے بتادی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »