طالبان کیلئے انعام کی روسی پیشکش: ٹرمپ نے امریکی اخبار کی رپورٹ کو جعلی قرار دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں روس نے افغان طالبان سے وابستہ جنگجوؤں کو انعامی رقم دیکر امریکی فوجیوں کو مروایا، ڈونلڈ ٹرمپ نے اخبار کی خبر کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھے کوئی بریفنگ نہیں دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکی انٹلیجنس نے کوئی بریفنگ دی تھی۔

ٹرمپ کے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن نےرپورٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میں اہم انکشافات ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے بطور صدر اپنے منصب سے دغا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان تمام امریکی شہریوں کیساتھ بھی دھوکہ ہے جن کے پیارے افغانستان میں جاری امریکی جنگ میں شامل ہیں۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ٹرمپ کی صدارت کو ’پیوٹن کیلئے تحفہ‘ قرار دیا۔

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ʼطالبان کے کسی بھی انٹیلی جنس ایجنسی کے ساتھ اس طرح کے تعلقات نہیں ہیں اور امریکی اخبار کی رپورٹ طالبان کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔ پریس سیکریٹری کیلی میک میکنی نے کہا کہ نیو یارک ٹائمز نے غلطی سے امریکی صدر کا حوالہ دیا کہ انہیں اس معاملے پر آگاہ کیا گیا تھا۔اس حوالے سے ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ کسی نے بھی روسیوں کے ذریعے افغانستان میں ہمارے فوجیوں پر حملوں کے بارے میں مجھے یا نائب صدر یا چیف آف اسٹاف کو بریفنگ نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے افغان جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا: نیو یارک ٹائمزنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس نے امریکی فوجیوں کو مارنے کیلئے افغان جنگجوؤں کو انعام کی پیشکش کی، امریکی اخبار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے سنتھیا رچی کی ریپ کی شکایت کو بےبنیاد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پولیس نے سنتھیا رچی کی ریپ کی شکایت کو بےبنیاد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روسی فوج نے امریکی فوج پر حملوں کیلئے افغان جنگجوؤں کو رقم دیامریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا امریکی انٹیلیجنس ذرائع سے دعویٰ کیا گیا کہ انعامی رقوم کی پیشکشں گزشتہ سال کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس، طالبان نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ مسترد کردی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »