پولیس نے سنتھیا رچی کی ریپ کی شکایت کو بےبنیاد قرار دے دیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سنتھیا رچی نے اپنے ریپ کو ثابت کرنے کیلئے کوئی ثبوت پیش کیے نہ وہ کوئی ایسا مواد ریکارڈ پر لائیں جس سے ظاہر ہو کہ انہیں ہراساں کیا گیا تھا، پولیس رپورٹ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Cynthia Police Report

اسلام آباد پولیس نے امریگی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمٰن ملک کے خلاف مجرمانہ کارروائی کے لیے دی گئی شکایت کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مذکورہ معاملے میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ درج کرنے کی مخالفت کردی۔کے مطابق سیکریٹریٹ پولیس نے سنتھیا رچی کیس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج جاوید اقبال سپرا کو اپنی رپورٹ جمع کروائی اور تجویز دی کہ مزید کارروائی کے بجائے امریکی بلاگر کی درخواست کو ریکارڈ کے لیے فائل کیا جاسکتا...

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین رحمٰن ملک نے سال 2011 میں اپنی رہائش گاہ پر ان کا ریپ کیا۔ ساتھ ہی پولیس کی جانب سے یہ بھی کہا گیا کہ درخواست کے ساتھ کوئی میڈیکل رپورٹ بھی بطور ثبوت نہیں لگائی گئی کہ یہ ثابت کیا جاسکے کہ ان کے ساتھ زیادتی کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنتھیا کی رحمٰن ملک پر مقدمے کی درخواست، پولیس کا جواب جمع نہ ہوااسلام آباد کی عدالت میں امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کی سابق وزیرِ داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمٰن ملک کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جواب جمع نہ ہوسکا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریمنیا پولس کی سٹی کونسل نے جمعے کے روز متفقہ طور پر شہر کے چارٹر میں ترمیم کرنے کی تجویز منظور کرلی جس کے تحت شہر کا محکمہ پولیس ختم کردیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: شہر کا متعصب محکمہ پولیس ختم کرنے کی منظوریامریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس کی شہری کونسل نے شہر کا محکمہ پولیس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی، مذکورہ فیصلہ سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی زیر حراست باپ بیٹے کی موت، انڈیا میں ہنگامہ برپاانڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں پولیس کی حراست میں ایک باپ اور بیٹے کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈنمارک کی وزیرِاعظم نے ملک کی خاطر تیسری بار اپنی شادی ملتوی کر دیکوپن ہیگن:ڈنمارک کی وزیرِ اعظم میٹےفریڈرکسن نے یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی خاطر اپنی شادی ملتوی کر دی، ان کی شادی 17 اور18 جولائی کے لیے طے تھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر وزیراعظم نے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر میں جو کردار ادا کر رہی ہے وہ لائق تحسین ہے، اقلیتوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »