گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت، رپورٹ طلب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر فائرنگ اور دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ گورنر سندھ نے آئی جی کو فون کر کے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر

لی۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا سٹاک ایکسچینج کو سیکیورٹی فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے، سٹاک ایکسچینج پر حملہ پاکستان کی معیشت پر حملہ ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس، رینجرز کی طرف سے بر وقت کارروائی کو سراہا۔ مراد علی شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت دے دی۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ ملکی سلامتی اور معیشت پر حملے کے مترادف ہے، وبائی صورتحال کے پیش نظر ملک دشمن عناصر ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، واقعے کی مکمل تفصیلی انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرپگارا سے وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی ملاقاتملاقات پیر پگارا کی رہائشگاہ کنگری ہاؤس کراچی میں ہوئی، اس موقع پر پیر صدر الدین راشدی نےکہا کہ وہ چاہتے ہیں حکومت 5 سال پورے کرے، 1 کروڑ گھر بنائے، 50 لاکھ نوکریاں دے اور ملک کو پٹری پر لائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منورحسن کی دیانت اور اصول پسندی کے سیاسی مخالفین بھی متعرف ہیں، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سیدمنورحسن کے سیاسی مخالفین بھی ان کی دیانت اور اصول پسندی کےمعترف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سید طلحہ منور، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ودیگر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کی بھی زبردستی شادی کردی گئی مگر کس کیساتھ ؟پاکپتن(آئی این پی ) پاکپتن میں پنچایت نے محبت کی شادی کرنیوالے لڑکے کی بہن کو لڑکی کے بھائی ساتھ ونی کردیا۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق پنچایت نے اسلحہ کی نوک پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب مون سون کی تیاریاں ادھوری، واسا گرانٹ کی منتظر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »