پیرپگارا سے وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرپگارا سے وفاقی وزراء اور گورنر سندھ کی ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، میاں محمد سومرو اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگار سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات پیرپگارا کی رہائشگاہ کنگری ہاؤس کراچی میں ہوئی، اس موقع پر پیر صدر الدین راشدی نےکہا کہ وہ چاہتے ہیں حکومت 5 سال پورے کرے، 1 کروڑ گھر بنائے، 50 لاکھ نوکریاں دے اور ملک کو پٹری پر لائے۔ملاقات کے بعد پیر صدرالدین راشدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہمانوں کی سندھڑی آموں سے تواضع کی، وہ چاہتے ہیں، وفاقی حکومت 5 برس مکمل کرے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ وفاقی حکومت کی سندھ پر پوری توجہ ہے، کراچی میں پانی کی قلت اور دیگر مسائل بھی جلد حل کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ سے چینی مافیا کا سنتے آئے ہیں، لیکن پہلی بار اس حکومت میں چینی مافیا کے خلاف کاروائی ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی گاڑی میں مرد اور عورت کی شرمناک ترین حرکتعالمی ادارہ صدمے میںجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کی گاڑی میں بیچ بازار جنسی تعلق پر مبنی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے جس میں عالمی ادارے کی گاڑی میں ایک خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: اقوامِ متحدہ کی ’گاڑی میں سیکس‘ ، ادارے کی ایکشن کی یقین دہانیویڈیو کلپ میں سرخ لباس پہنے ایک خاتون کو اقوامِ متحدہ کے نشانات والی ایک سفید جیپ کی پچھلی سیٹ میں ایک مرد کے اوپر بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میاں زاہد حسین کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمتاپنے ایک ویڈیو بیان میں میاں زاہد حسین نے کہا کہ پوری دنیا میں پٹرولیم کی قیمت کم ہو رہی ہے پاکستان میں بڑھ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »