وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی والدہ انتقال کر گئیں، سیاسی شخصیات کا اظہار تعزیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر تعلیم کی والدہ انتقال کر گئی ہیں، سیاسی شخصیات نے دکھ کی اس گھڑی میں شفقت محمود سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری والدہ کا آج انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ پاک انھیں جنت نصیب کرے۔My dear mother passed away today.

She was like a rock for the family and would be deeply mourned. Allah janat naseeb kary.بعد ازاں قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر اسد قیصر نے تمام اراکین کو شفقت محمود کی والدہ کے انتقال کی خبر دی۔ اس موقع پر وہاں موجود تمام پارلیمنٹرین نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سی پیک منصوبوں کی شرائط پر چین سے دوبارہ مذاکرات کی کوششیں، برطانوی اخبارفنانشل ٹائمز نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ پاکستان نے چین کے دباؤ پر سی پیک منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات روک دی ہیں جس کا ایک مقصد مذاکرات میں زیادہ رعایتیں حاصل کرنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیاوزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Calls Federal Cabinet Meeting Tomorrow MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔نجی ٹی وی کے جانب سے وفاقی وزیر کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CabinetMeeting Tuesday Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکاروزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »