لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائیگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائیگا Punjab COVID_19 Selective Lockdown Lahore End Tonight GOPunjabPK PunjabFightsCorona

کمشنرز کے سپرد کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں کورونا کیسز کی تعداد کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرسکیں گے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے علاقوں کو سیل یا کھولنے کا فیصلہ کر سکیں گے۔ ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں کو ویڈ 19 کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے کم از کم چار فارمیسیز نوٹیفائی کریں۔ اضلاع میں مریضوں کی تعداد کو مد نظر رکھتے ہوئے 4 سے زائد فارمیسیز بھی نوٹیفائی کی جا سکتی ہیں۔دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر علیم خان اور چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں...

یاد رہے دو ہفتے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں سلیکٹڈ لاک ڈاون کا فیصلہ کیا تھا اور کہا ایس او پیز پر عملدر آمد نہ کرنے کے نتائج سب کے سامنے ہیں۔ لہذا حکومت نے کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور بھارت میں کشیدگی بڑھنے لگی تازہ جھڑپ میں مزید بھارتی فوجی مارے گئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت اور چین کشیدگی بڑھنے لگی، لداخ سیکٹر میں ایک بار پھر جھڑپ ہوگئی جس میں مزید بھارتی فوجی مارے گئے ہیں جب کہ چین نے تین اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا کے باعث سیل علاقوں میں ایس او پیزکی خلاف ورزیاں - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا سے نوجوان لڑکے زیادہ متاثر ہیں یا لڑکیاں؟محکمہ صحت پنجاب نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کرونا وائرس سے نوجوان لڑکیوں کے بر عکس لڑکے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے مزید 900 مریض، 36 افراد ہلاکبرطانیہ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 900 مریض سامنے آگئے جبکہ 36 افراد جان سے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب تعلیمی نظام میں مزید آسانیاںسعودی عرب : تعلیمی نظام میں مزید آسانیاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »