کوئٹہ ایئرپورٹ پر پاکستان کے پہلے بے بی فیڈکارنر کاافتتاح

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں 3مقامات پر بے بی فیڈکارنر بنائے گئے...;

Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 6 mins agoحکام کا کہنا ہے کہ نیوٹریشن پروگرام کے تحت بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم قائم کئے جارہے ہین، کوئٹہ ایئرپورٹ پر بے بی فیڈ کارنر کا افتتاح پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کیا۔

افتتاح کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت کے 3 مقامات پر بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم بنائے گئے ہیں، جن میں کچہری،انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی دارالحکومت کے 25 سے 30 مقامات پر بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم قائم کرنے کا منصوبہ ہے، بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ رومز کے قیام کا مقصد بہتر ماحول میں بریسٹ فیڈنگ کا فروغ اور خواتین کو نماز و دیگر سہولیات کی فراہمی ہے۔

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا کہنا تھا کہ غیر معمولی رش والے عوامی مقامات پر بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ رومز تمام خواتین کو سہولت کی فراہمی کیلئے قائم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے بعد بے بی فیڈ کارنر اینڈ نرسنگ روم پورے صوبے میں قائم کئے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ حالات کی ستم ظریفی نے پیپلز پارٹی کو اپنے نظریات اور شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزارِ قائد پر سیاسی نعرے بازی قابل گرفت جرم یا بے ضرر حرکت - BBC News اردوپاکستان محمد علی جناح کے مزار کو قومی ورثہ قرار دیا گیا ہے اور اِس کو نقصان پہنچانے اور یہاں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی منعقد کرنا قانوناً جرم ہے جس کی سزا تین سال قید تک ہو سکتی ہے۔ او کے بی بی سی۔۔۔۔یہ قابل جرم سے آگے قابل سزا ہے عوام کب تک ان نام نہاد ملک فروشوں کے پیچھے چلتی رہے گی اپنا حق چاہئے تو عوام کو سڑکوں پر نکل آنا چاہیے جیسا کہ غیور عوام کرتی‍ں ہیں جس طرح قذافی حسنی مبارک کے ساتھ ہوا ان سب کے ساتھ بشمول اس حکومت کےبھی ایسا ہی ہونا چاہئے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کل مزار قائد پر بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا، حلیم عادل شیخپاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کل مزار قائد پر بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا، مزار قائد کی حرمت کے حوالے سے قانون موجود ہے۔ قاید اعظم کے فرمان کی اصل روح یہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ انکے مزار پر لگایا جائے Kyon apki maa behan beti ny mujra kiya kia wahan Ya teri abby ka biaa hai ?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکردو روڈ پر مسافر وین پر پہاڑی تودا گرنے سے 14 افراد ہلاک - BBC News اردوگلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق سکردو روڈ پر مسافر وین پر پہاڑی تودا گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے چھ اہلکاروں کے علاوہ ماں بیٹا اور دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر طویل پابندی ختماقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر اسلحے کی خرید و فروخت پر عائد پابندی کی مدت ختم ہو گئی ہے۔ تہران نے اسے امریکا کے خلاف اپنی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ سن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہمارا مطالبہ ہے کہ بیگم صفدر اعوان کو بھی مزارقائد کی بے توقیری پر گرفتار کیا جائے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »