ہمارا مطالبہ ہے کہ بیگم صفدر اعوان کو بھی مزارقائد کی بے توقیری پر گرفتار کیا جائے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FayyazulHassanChohan

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مزار قائد کی دانستہ بے حرمتی کا منطقی انجام کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کی گرفتاری ہی تھا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بیگم صفدر اعوان کو بھی بانی پاکستان کے مزار کی بے توقیری پر گرفتار کیا جائے۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں اپنے بیان میں کہا کہ مزار قائد کی دانستہ بے حرمتی کا منطقی انجام کیپٹن صفدر اعوان کی گرفتاری ہی تھا۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ بیگم صفدر اعوان کو بھی بانی پاکستان کے مزار کی بے توقیری پر گرفتار کیا جائے۔ بیگم صفدر اعوان نے عدالتوں اور عوام سے ذلت و رسوائی ملنے کے بعد اپنا،اپنے والد اور خاندان کا نام ووٹ رکھ لیا ہے۔ آج کل وہ ہر جگہ اس ذلت کا ازالہ کرنے کیلئے ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کی منتیں،ترلے اور غزلیں پڑھ رہی ہیں۔ اپنے آپ کو عزت دینے کا واویلا کرنے والی...

فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ بیگم صفدر اعوان کو مزار قائد پر عاجزی سے پاکستان کو لُوٹنے پر معافی مانگنی چاہیئے تھی۔ انہوں نے اپنے 2 ہزار ریال کے ملازم خاوند کے ذریعے بدتہذیبی کا ماحول گرم کیا۔ پوری قوم منتظر تھی کہ شاید تقریر سے پہلے بیگم صفدر اعوان اپنے اس قبیح فعل پر شرمندہ ہو کر معافی مانگیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مزار قائد پر کیپٹن صفدر اعوان کی ہلڑ بازی کے پیچھے بیگم صفدر اعوان کا ذہن کام کر رہا...

پنجاب کے وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ کئی ہفتے سے پیشگوئی کر رہا ہوں، میم لیگ کا کھل کر کھیلنا ن اور ش لیگ کا ستیاناس کر دے گا۔ عوام دیکھ رہے ہیں، ہر آنے والے دن کے ساتھ میم لیگ آل شریف اور ن لیگ کیلئے مزید رسوائی لے کر آ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے: مریم نوازہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے: مریم نواز Lahore MaryamNSharif PDM Anti Govt Campaign Getting Decisive pmln_org president_pmln Marriyum_A GovtofPunjabPK MaryamNSharif pmln_org president_pmln Marriyum_A GovtofPunjabPK نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی نانی MaryamNSharif pmln_org president_pmln Marriyum_A GovtofPunjabPK Tu is qabil hai b nahi.. bhagori fraudan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان ہمارا ہدف نہیں ہے، محمد زبیرنواز شریف کے ترجمان محمد زبیر کہتے ہیں کہ اگر ہمارا ہدف عمران خان نہیں تو اس کا مطلب ہم تبدیلی چاہتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہےعمران خان سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں یہ بڑوں کی لڑائی ہے مریم نوازہم پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے،عمران خان سے ہمارا کوئی مقابلہ نہیں ،یہ بڑوں کی لڑائی ہے، مریم نواز MaryamNSharif MaryamNawazSharif PMLN
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری، فوج کی سیاست میں مداخلت پر ’ٹروتھ کمیشن‘ بنانے کا مطالبہ - BBC News اردوگیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد، پی ڈی ایم کاجلسہ کراچی کے جناح باغ میں جاری ہے۔ جلسہ گاہ میں مریم نواز، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی ایم کے رہنما محسن داوڑ سمیت دیگر سیاسی رہنما موجود ہیں۔ We need not be unnecessarily sentimental. The soldiers of our Army are our soul, Siprit and vein of life. The simple thing is that the whether civil or military, all institutions should adher to their loyality of oath to the constitution.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کےخلاف مختلف شہروں میں احتجاجمظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کی مزمت کی اور مطالبہ کیا کہ میر شکیل الرحمٰن کو فوری رہا کیا جائے۔ Shenaz sania ashiq
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »