صفدر کیخلاف درخواست گزار پولیس پر حملے میں ملوث نکلا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائٹ سپرہائی وے تھانے میں مقدمہ درج...;

Posted: Oct 19, 2020 | Last Updated: 26 mins ago

مریم نواز نے بعد میں پریس کانفرنس کے دوران انکشاف کیا کہ جس شخص نے مقدمہ درج کروایا وہ دہشت گردی کے کیس میں مفرور ہے۔ وقاص کے ساتھ اس مقدمہ میں دیگر 58 افراد بھی شامل ہیں۔ پولیس پر حملے اور موبائل کو نقصان پہنچانے کا واقعہ 25 اگست 2019 کو گلشن معمار کے علاقہ احسن آباد میں پیش آیا تھا۔ سندھ حکومت نے اس گرفتاری سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز اور مسلم لیگ نواز کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے اور معاملے کی مکمل تحقیقات کا یقین دلایا ہے۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ سیکٹر کمانڈر کے دفتر میں آئی جی سندھ سے زبردستی وارنٹ پر دستخط کروائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

40 % of pti gang is criminal nature. See from top to bottom. See. A person ALLAH KO JAN DEENI HA. NOW ALMOST A YR .NOW FORGOT. GANG IS INVOLVED IN SMUGGLING. 6 MILLIONS TONS WHEAT GONE .THROUGH GANG .NO ONE BOTHERED. NO COURT NO NAB

SyedKousarKazmi یہی لوگ کچھ دن پہلے کہُ رہے تھے کہ غداری دہشتگردی ایک میڈل ہے جب کرپٹ، تا حیات نااہل، بھگوڑا - قائد ثانی بن سکتا ہے، جمہوریت کا علمبردارُ بن سکتا ہے جھوٹے سرٹیفیکیٹ، جعلی ڈیڈ اور نااہل نانی اگر مادر ملت ثانی بن سکتی ہے تو ایک عام مطلوب FIR بھی نہیں کٹوا سکتا؟ مار ڈپٹی انکو

کیپٹن صفدر کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے والا یہ یوتھیا بھی کریمنل ریکارڈ رکھتا ہے مدعی وقاص کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر پتھراؤ لاٹھی چارج کے مقدمات درج ہیں یوتھیا جب بھی سامنے آتا ہے بدمعاش اور چور اچکا ہی نکلتا ہے

mian_habibullah یہ وہ دہشت گرد ہے جس کے خلاف ہائی وے تھانہ میں ایف آئی آر ہوئی ہے

maham_zaini_ تو درخواست گزار کو پولیس نے گرفتار کیوں نہیں کیا

سماء ہے یہ لفافوں کا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف نے ایک سوچ کیخلاف بات کی، صفدرمسلم لیگ ن کے رہنماء کيپٹن ريٹائرڈ صفدر کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف نے کسی ادارے کے خلاف نہیں ایک سوچ کے خلاف بات کی ہے۔ بھگوڑے کیپٹن صفدر آج جو تیرا مقام ہے اس ادارے میں رہتے تجھے مریم اور پھر شہرت ملی اسے برا کہہ رہا ہے۔سوچ ایسا نہ ہوتا تو۔۔۔۔۔ ناشکرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کراچی میں گرفتارکراچی میں تھانہ بریگیڈ پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں آج عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صفدر کی متوقع پیشی، سٹی کورٹ میں اضافی پولیس تعیناتمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے گرفتار شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی متوقع پیشی کے پیش نظر سٹی کورٹ کراچی میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کیپٹن(ر) صفدر کو عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس مریم نوازشریف کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو مقامی عدالت میں پیشی کیلئے لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »