ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

coronavirus Pakistan

اسلام آباد: کورونا کی وبا سے مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں چار سو چالیس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد نو ہزار تین سو چوراسی ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 440 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 659 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 452 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں 2 ہزار 298، سندھ میں 2 ہزار 581، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 265، اسلام آباد میں 195، بلوچستان میں 148، گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 82 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ملک بھر میں اب تک 41 لاکھ ایک ہزار 115 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ہزار 91 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 7 ہزار 409 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 526 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 384 ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: حفیظ سنٹر میں خوفناک آتشزدگی، فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروفYa Allah khair
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسے میں عزیربلوچ کے حق میں ریلیکراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں لیاری کے مکینوں نے عزیر بلوچ کے حق میں ریلی نکالی۔ PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ کیا تعمیراتی شعبے میں تیزی کا مظہر ہے؟ - BBC News اردوپاکستان میں سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت کے کاروبار سے منسلک لکی سیمنٹ کی پیداوار اور فروخت میں حالیہ عرصے میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ No it's only just a figure game no, its going to Afghanistan & Russian states through unregistered mode in huge quantities ملک تباہ حال ہے مگر 80 سے زیادہ ٹیکس فری کاروبار کرنے والے عسکری محکمے ترقی کی عروج پر ہیں تنخواہ مراعات زمینین فرمائشیں لینے کے ساتھ ساتھ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »