لاہور: حفیظ سنٹر میں خوفناک آتشزدگی، فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: حفیظ سنٹر میں خوفناک آتشزدگی، فائربریگیڈ عملہ آگ بجھانے میں مصروف

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع حفیظ سنٹر پلازے میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور دو اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ آگ پلازے کی دوسری منزل پرصبح 6 بجے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تیسری اور چوتھی منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی اندازے کے مطابق 50 سے 60 دکانیں جل کر خاکستر ہوئیں تاہم تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، آگ بجھانے کا عمل 2 گھنٹے تاخیر سے شروع کیا گیا جس کی وجہ متعلقہ عملے کا دیر سے پہنچنا بتائی گئی ہے۔

پلازے میں واقع دکانوں میں موبائل فون، کمپیوٹر سمیت الیکٹرانکس سامان موجود ہے جو آگ کی شدت بڑھانے کا سبب بن رہا ہے جبکہ پلازے کی چھت پر پڑے ڈیزل کے ڈرم جو جنریٹرز کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں، نے بھی آگ پکڑ لی۔ ریسکیو کی 12 گاڑیاں اور دو اسنارکل آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں تاہم گھنٹوں گزر جانے کے باوجود آگ کی شدت پر قابو نہیں پایا جا سکا، حکام نے فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں طلب کر لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah khair

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں جلسہ: لاہور میں رانا مبشر کی جانب سے پرتکلف ناشتے کا اہتمامIni k lootay hue paisay..uni pay laga ..k khus kar raha.hay....aur yrh jahil qoom........ Workers of PMLN are now thinking that why to sacrifice for such a leader who never stood with public. Nawaz Sharif himself is sitting abroad & asking his poor workers to come on roads and face the baton-charge and go to jail if needed.کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانو لکی ایرانی سرکس 16 اکتوبر گوجرانوالہ دیکھئے زہریلی ناگن 40 لاکھ کی لسی پینے والا ریچھ اور زبردستی کا بھٹو😜😂😜🙈
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کا کنونشن آج ہوگا،وزیراعظم عمران خان ٹائیگر فورس سے خطاب کریں گے جس کی تیاریاں مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پلازہ میں لگی آگ چوتھی منزل تک پہنچ گئیلاہور پلازہ میں لگی آگ چوتھی منزل تک پہنچ گئی اللہ تعالی مدد فرمائے آمین taza tren news kay butabik .1 lack smart ph shaheed ho gay han or 50 .000 cumputer wounded ho jahy han or chop keepers la pata han Sad news
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ بلوچستان میں گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئیسندھ بلوچستان میں گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئی Pakistan GasProduction Sindh Balochistan SuiGas GovtofPakistan MoIB_Official SSGC_Official OmarAyubKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان، افغانستان میں 'ہلاکتوں میں کمی' پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد - World - Dawn Newsاس جیسا امریکہ کا غلام شاید ہی کوئی پیدا ہوگا افغانستان میں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »