ملک بھر میں کورونا کے مزید 567 کیسز سامنے آ گئے، ایک روز میں 16 شہری جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا کے مزید 567 کیسز سامنے آ گئے، ایک روز میں 16 شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 567 کیسز سامنے آ گئے، ایک روز میں 16 شہری وبا کے ہاتھوں جاں بحق ہو گئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 16 اموات ہوئیں جبکہ 567 نئے کیسزرپورٹ ہوئے، اس طرح مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 23 ہزار 19 ہو گئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 654 ہو گئی۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ سندھ میں مریضوں کی تعداد 1لاکھ 41 ہزار 713 ، پنجاب میں 1لاکھ1 ہزار 559 اور خیبرپختونخوا 38ہزار 598 تعداد ہے، اسلام آباد میں 17ہزار 996 اور بلوچستان میں 15ہزار 669، آزاد کشمیر 3 ہزار 437 اور گلگت میں 4047 تعداد ہو گئی، صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 7 ہزار 069 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32 ہزار 62 ٹیسٹ کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق 659 نئے کیسز رپورٹنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ ، پنجاب اور اسلام آباد میں 2، 2 جب کہ خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں اب تک کورونا وائرس کے 40 لاکھ 9 ہزار ٹیسٹ ہوئےملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 901 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اب تک کُل 40 لاکھ 9 ہزار 497 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی میں اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اضافہمیں7334نئے کورونا کیسزرپورٹجرمنی میں گزشتہ روز سات ہزار تین سو چونتیس نئے کورونا کیسز سامنے آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن ادارے رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ نے بتایاکہ جرمنی میں کسی ایک روز میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:گلبرگ میں‌ واقع پلازے میں آتشزدگی ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروفلاہور:   صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبر گ میں واقع پلازے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی 12 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن جلسے میں کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت کو رپورٹ موصولحکومت پنجاب کو اپوزیشن کے گوجرانوالہ میں عوامی پاور شو کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزیوں کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا کے 225 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8429 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 225 نئے کیسز سامنے آئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »