نوازشریف کے برطانوی اخبارات میں طلبی اشتہارات کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے طلبی اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں جاری کرنے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بنچ کل وفاق کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اسلام

آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہارات جاری کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ سماعت کرے گا۔

درخواست اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہے کہ نواز شریف کے اشتہارات لندن کے دو اخبارات میں شائع کئے جائیں، درخواست میں لندن کے ڈیلی ٹیلی گراف اور ڈیلی گارجین میں نواز شریف کا اشتہار جاری کرنے کی اجازت دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya Allah nijat de in logon se. Ameen.

I stand with Pak Armed forces in solidarity especially for Our brave Pak Army soldiers for fighting day in, day out for our motherland. May Allah Almighty shower His blessings upon our beloved Pakistan....khan sahib, please don't leave these traitors (Nawaz & party)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقررالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہار جاری کرنے کے معاملے پر وفاق کی 2 برطانوی اخبارات میں بھی نواز شریف کا اشتہار جاری کرانے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن برطانیہ کی کارکن لڑکی نوازشریف کے گھر کے باہر مظاہرین پر ٹوٹ پڑیلندن (ویب ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم سے اپوزیشن پارٹیز پاکستان میں حکومت وقت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں تو دوسری طرف برطانیہ میں سابق وزیراعظم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کا ایک سال مکمل، شاہی جوڑے کے پاکستانیوں سے رابطےبرطانوی شاہی جوڑے کے بذریعہ وڈیو لنک پاکستان میں لوگوں سے رابطے ہیں، اس حوالے سے برطانوی شاہی جوڑے کا ایسے افراد سے مکالمہ بھی ہوا جس میں انھوں نے پوچھا کہ کورونا وائرس سے کس طرح متاثر ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ذہنی تناؤ کے شکار طبی عملے کیلئے ’ڈونکی تھراپی‘ کے چرچےبارسلونا: (ویب ڈیسک) یورپی ملک سپین میں کورونا وائرس کے باعث ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار ہونے والے طبی عملے کے لیے گدھوں کے ساتھ وقت گزارنے کے عمل سے تھراپی کا کام لیا جا رہا ہے۔ لو بھئ پٹواری کسی کام تو آئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کے افسر کے گھرچوری نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے گئےوفاقی حکومت کے افسر کے گھرچوری، نامعلوم چور لاکھوں روپے نقدی اور سامان لے گئے FederalGovernmentOfficial Robbery Cash Goods Thieves GovtofPunjabPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے سپر سٹار فواد خان کے گھر بیٹی کی پیدائش ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے خوبرو اور پرکشش اداکار فواد خان سے متعلق خبر زیر گردش ہے کہ اداکار کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »