جرمنی میں اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اضافہمیں7334نئے کورونا کیسزرپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی میں اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ اضافہ،میں7334نئے کورونا کیسزرپورٹ Germany CasesReported CoronavirusPandemic InfectiousDisease

کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ اس سے قبل مارچ میں کے آخر میں جرمنی میں چھ ہزار تین سو کیسز یومیہ دیکھے گئے تھے۔ تاہم کہا جا رہا ہے کہ تب چوں کہ ٹیسٹنگ کی تعداد و صلاحیت گزشتہ روز کے مقابلے میں خاصی

کم تھی، اس لیے ممکن ہے کہ تب بھی معلوم تعداد سے کہیں زائد افراد کورونا کے وائرس میں مبتلا ہوئے ہوں۔ جرمنی میں چھ سو پچانوے مریضوں کو انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں منتقل کیا گیا جن میں سے تین سو انتیس کو مصنوعی طور پر تنفس دیا جا رہا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بلوچستان میں گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئیسندھ بلوچستان میں گیس پیداوار ایک سال میں 14 فیصد کم ہوگئی Pakistan GasProduction Sindh Balochistan SuiGas GovtofPakistan MoIB_Official SSGC_Official OmarAyubKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی، عمارت کا ایک حصہ زمین بوس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی، عمارت کا ایک حصہ زمین بوسبہت افسوس اور دکھ اللہ توالا سب کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم فیملی کی ہندوبہو،بھارت میں ایک اشتہارسےتنازع کھڑازیورات بنانے والی کمپنی بھارت کے بڑے کاروباری اداروں میں سے ایک ٹاٹا گروپ کی ملکیت ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی نئی پریشانیواشنگٹن(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافے کی پیشن گوئی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا ڈی چوک میں جاری دھرنا حکومت کو مشکل میں ڈال سکتا ہے؟ - BBC News اردوان ملازمین کے مہنگائی ختم اور جبری برطرفیاں بند کرنے جیسے مطالبات کا جائزہ لینے سے قبل یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ مختلف محکموں سے تعلق کے باوجود یہ ملازمین اپنے مطالبات لیے ایک ہی وقت میں کیسے ڈی چوک تک پہنچے۔ Not at all ہمیں پوری امید ہے کہ ہر غریب شہری کی دادرسی اپنے وسائل میں رہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا۔ لہٰذا عمران خان ہر بحران پہ قابو پانے کا ہنر جانتے ہیں۔ حکومتی مشکلات کا تو نہیں پتا البتہ ملازمیں کے گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »