کیا ڈی چوک میں جاری دھرنا حکومت کو مشکل میں ڈال سکتا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی چوک دھرنا: کیا سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا حکومتی مشکلات میں اضافہ کر سکتا ہے؟

اور شاید یہی سیاسی حقائق ہیں جو حکومتی وزرا اور اراکین اسمبلی کو مجبور کیے ہوئے ہیں کہ وہ دھرنا منتظمین سے بات کریں، اُن کے مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانیاں کروائیں تاکہ ڈی چوک جلد از جلد خالی کروایا جا سکے اور حزب اختلاف کو موقع فراہم نہ کیا جائے کہ وہ ان مظاہرین کی اسلام آباد میں موجودگی کو اپنی حکومت مخالف تحریک کو آگے بڑھانے کے لیے استعمال نہ کر سکیں۔پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے شاہراہ دستور اور جناح ایونیو پر بیٹھے ان احتجاجی ملازمین میں بڑی تعداد لیڈی ہیلتھ ورکرز، کلرکس، واپڈا، ریلوے، او جی ڈی...

ان مظاہرین میں بڑی تعداد لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ہے اور اس تنظیم کی صدر رخسانہ انور کا کہنا ہے کہ کافی عرصہ سے نہ تو لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے اور نہ ہی ان کا سروس سٹرکچر بنایا جا رہا ہے۔اُنھوں نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پانچویں سکیل میں بھرتی ہوتی ہیں اور تمام عمر اسی سکیل میں گزار کر ریٹائر ہو جاتی ہیں جبکہ ریٹائرمنٹ کی عمر تک پہنچتے تک بھی ان کی تنخواہ فقط 18ہزار روپے سے زیادہ نہیں...

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا نبیلہ کوثر نے بتایا کہ وہ 1995 سے لیڈی ہیلتھ ورکر کے طور پر اپنے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ نبیلہ کوثر کے شوہر کے انتقال کے بعد اب بچوں کی تمام ذمہ داریاں بھی ان پر آن پڑی ہیں۔نبیلہ کوثر کے مطابق ’اب مجھے یہ بتایا گیا ہے کہ میری ملازمت 1995 سے نہیں بلکہ 2012 سے شمار کی جائے گی، جس کا مطلب ہے کہ میں ریٹائرمنٹ پر خالی ہاتھ اپنے بچوں کے پاس گھر جا رہی ہوں گی۔‘رقیہ رمضان نے بی بی سی کو بتایا کہ پہلے وہ صرف منصوبہ بندی کی حد تک فرائض انجام دے رہی تھیں مگر اب حکومت...

تاہم جب ان مظاہرین اور حکومت میں معاہدہ طے پا گیا تو لیڈی ہیلتھ ورکرز کے علاوہ باقی ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yes why no

That's right it's all just really shameful for this pti govt

Nahi

اور ناظرین تبدیلی کا آخری نتیجہ بھی آ چکا ہے

انشاءاللہ مشکلات ہی مشکلات پیدا ھونگی

مشکلات اور سرکاری ملازمین دو الگ الگ متضاد چیزیں ہیں۔ سرکاری ملازمین نہ پہلے کام کرتے تھے اور نہ اب ان کے اوپر کوئی فرق پڑنے والا ہے لہذا PDAMاگلے الیکشن تک بیٹھے رہے تو بھی حکومت کی صحت پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا نہیں ہے۔ اس دھرنے کا مقصد حکومت ہٹاؤ نہیں ہے بلکہ ابو بچاؤ ہے۔

If you r so concern for these people Please tell your own Government to stop providing safe havens to the looters & plunderers.

Any news about the Pay and Pension Committee appointed on April 14, 2020 and tasked to submit it’s report within 6 months of its appointment?

Looks like Dawn and Geo have taken over BBCUrdu. Not once have I seen or read anything credible!

حکومتی مشکلات کا تو نہیں پتا البتہ ملازمیں کے گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں

ہمیں پوری امید ہے کہ ہر غریب شہری کی دادرسی اپنے وسائل میں رہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا۔ لہٰذا عمران خان ہر بحران پہ قابو پانے کا ہنر جانتے ہیں۔

Not at all

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد:ڈی چوک پرلیڈی ہیلتھ ورکرزکا احتجاج،ٹریفک پلان جاریاحتجاج کے اختتام تک قابل عمل رہے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے میں دہشتگردی کا خطرہسیکیورٹی اداروں نے سیاسی جماعتوں کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ عوامی اجتماعات اور ریلیوں میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، سیاسی قائدین کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ واہ بائی واہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاریگوجرانوالہ جناح اسٹیڈیم میں پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں جاری Preparations PDM Meeting Underway Gujranwala JinnahStadium president_pmln pmln_org PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوابشاہ میں مسافر گاڑیوں میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحقنوابشاہ میں مسافر گاڑیوں میں تصادم، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں ٹڈیاں آگئیںنارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، آئی آئی چندریگر روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ٹڈیاں آگئی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے خوفناک حادثہ ہلاکتیںکابل (ویب ڈیسک) افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »