ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں عوام کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی جنگ لڑنی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کی تمام جمہوری طاقتوں نے یہ جنگ لڑنی ہے۔ ایک، ایک کرکے عوام کا تحفظ کرنے والے ادارے کھوکھلے کیے جا رہے ہیں۔ غریبوں کے چولہے بجھ رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عزت سے زندگی گزارنے کی آزادیوں کا ضامن جمہوری نظام ہے۔ عدلیہ پر دباؤ، میڈیا پر تالا اور پارلیمان میں بولنے کی اجازت نہیں ہے۔ تمام آوازوں کا گلا گھونٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ‘ڈمی’ وزیراعلیٰ لگا کر صوبے کی عوام کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ سندھ کے حقوق پر ڈاکے ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سندھ کو این ایف سی ایوارڈ کا 300 ارب نہیں دیا گیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ سلیکٹڈ کو مہنگائی کی خبر ٹی وی سے ملتی ہے۔ اس کو نہیں پتا کہ کشمیر کے وزیراعظم کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہوا۔ سلیکٹڈ کو عوام کی بھوک اور غصہ نظر نہیں آتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ بتادیکراچی (ویب ڈیسک) کچھ عرصہ قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے ہونٹوں کی سرجری کروالی ہے لیکن اب انہوں نے اپنے ہونٹ اچانک بڑے ہونے کی اصل وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹری کے ملازمین نے ٹائیگر فورس کی پھینٹی لگا دیباجوڑ (ویب ڈیسک) باجوڑ میں فلور مل کے  ملازمین اور منیجر نے مل کر  مبینہ طورپر ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کی پھینٹی لگادی، ٹائیگر فورس کے دو نوجوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب نے حفیظ سنٹر لاہور میں آتشزدگی واقعہ کی رپورٹ طلب کر لیHeart is organ in living organism who just pump blood around the body to provide food and nutritive values to cells, tissues, organs & body. If someone is mad to place a tangible thing in it he/she can't. The reality is to accept پاک_فوج_میرے_دل_میں UN OfficialDGISPR PakPMO کل جس ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم صاحب اتنے اچھل کود کر رہے تھے اس ٹائیگر فورس کا موجودہ اسٹیٹس کیا ہے کیا اس کو تنخواہ دی جاتی ہے وہ اسٹیٹ کے ملازم ہیں یا پی ٹی آئی کے جب تحریک انصاف کی حکومت نہیں رہے گی تب ان کا مستقبل کیا ہو گیا پلیز کوئی رہنمائی فرما دے میری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ گوکچے خاتون نے ترکی کا سنیما ایوراڈ جیت لیاانقرہ (ویب ڈیسک) مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والی ترک ڈراما سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں گوکچے خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بُرجو کیراٹلے نے ترکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی رائے ہے ملک آئین کے مطابق چلے، شاہد خاقان عباسیسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام کی رائے ہے ملک آئین کے مطابق چلے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف نے ایک سوچ کیخلاف بات کی، صفدرمسلم لیگ ن کے رہنماء کيپٹن ريٹائرڈ صفدر کہتے ہیں کہ میاں نواز شریف نے کسی ادارے کے خلاف نہیں ایک سوچ کے خلاف بات کی ہے۔ بھگوڑے کیپٹن صفدر آج جو تیرا مقام ہے اس ادارے میں رہتے تجھے مریم اور پھر شہرت ملی اسے برا کہہ رہا ہے۔سوچ ایسا نہ ہوتا تو۔۔۔۔۔ ناشکرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »