کل مزار قائد پر بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا، حلیم عادل شیخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کل مزار قائد پر بے شرمی کا مظاہرہ کیا گیا، حلیم عادل شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان ، حلیم عادل شیخ اور دیگر نے انصاف ہاوس میں پریس کانفرنس کی، اس دوران حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ن لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے مزار قائد پر ہلڑ بازی کی مذمت کرتے ہیں، کل قبر پھلانگ کر مزار کا تقدس پامال کیاگیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کی پولیس سندھ حکومت کے ماتحت ہے، کیا سندھ کے حکمران اپنے مہمانوں کو کھلی چھوٹ دے دیتےہیں، پہلے تو پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی، پولیس پر بہت دباؤ تھا لیکن پولیس نے اچھا کام...

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دینے سے قبل یہ لوگ نوٹ کو عزت دو پر گامزن تھے، انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں نامزد دیگر200 لوگوں کو بھی پکڑا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول تو اول نمبر کا جھوٹا نکلا، ان سیاست دانوں کو پاکستان سے کوئی غرض نہیں ہے، ساٹھ سے ستر کروڑ روپے جلسے پر خرچ کیے گئے، آپس میں سیاسی ورکرز زپنڈال میں لڑرہے تھے، اسٹیج پر کسی نے نہیں پوچھا کہ بارہ سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya teri abby ka biaa hai ?

Kyon apki maa behan beti ny mujra kiya kia wahan

قاید اعظم کے فرمان کی اصل روح یہی ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ انکے مزار پر لگایا جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کا کیس: پولیس نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیاSakht see sakht saza mllne chahye Rtd captain safdar ku aur baqi saab ku. Keh ayenda koi esse hrkt krne ka bhee na soch sake. Safety pr duty krne walle fouji daste kya kr rahe thee?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کیپٹن صفدر نے مزار قائد کا تقدس پامال کرديامسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم جلسے سے قبل مزار قائد حاضری کے لیے پہنچی جہاں کیپٹن (ر) صفدر نے مزار قائد کے تقدس کا خیال نہیں رکھا۔ مزار قائد کے اندر ليگی رہنماؤں نے نعرے لگائے PDMKarachiJalsa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کا تحفظ ایکٹ کیا ہے؟مزارِ قائد کی خاص قانون ’مینٹیننس اینڈ پروٹیکشن آرڈیننس 1971 ‘ کے تحت حفاظت کی جاتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مزار قائد کے تقدس کی پامالی کیس: کیپٹن (ر) صفدر گرفتارمزار قائد کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر Good karachi and good sindh police. Strongly condemn this act ......................... ! In the Tomb of the 'Father of Nation'
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »