کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ نے مزار قائد کا تقدس پامال کیا، معافی مانگیں، پی ٹی آئی وزراء تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیرِ بحری امور نے مزید کہا کہ سیاستدانوں کا لبادہ اوڑھے مجرموں نے آج قائدِاعظم محمد علی جناح کے مزار کے تقدس کو پامال کیا ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی مزار قائد پر نعرے لگانے کی ویڈیو پر ردِعمل دیا اور کہا کہ’ان لوگوں کو اپنی تاریخ کا پتہ ہے اور نہ ہی اپنے محسنوں کی عزت و تکریم کے آداب سے واقف ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان لوگوں کو میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کی عزت کرنی نہیں آتی، انہیں قائد کے مزار کی بے حرمتی کرنے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مزار قائد پر حاضری دی، اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب سمیت دیگر مرکزی رہنما بھی موجود تھے۔ مریم نواز کی حاضری، فاتحہ خوانی اور دعا کے بعد ان کے شوہر کیپٹن محمد صفدر نے جذباتی انداز میں ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگوائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکردو روڈ پر مسافر وین پر پہاڑی تودا گرنے سے 14 افراد ہلاک - BBC News اردوگلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق سکردو روڈ پر مسافر وین پر پہاڑی تودا گرنے سے 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے چھ اہلکاروں کے علاوہ ماں بیٹا اور دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیوٹن کا محمد بن سلمان سے رابطہ، عالمی منڈی میں تیل کی صورتحال پر گفتگوکریملن سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تیل کی عالمی مارکیٹ کی صورتحال کے ساتھ ساتھ اوپیک پلس معاہدوں پر عملدرآمد سے متعلق بات کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کنٹرول کے اعلانات بے اثر رواں ہفتے بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پرادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی پر جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں اضافے کی بڑی وجہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔رپورٹ میں کہا گیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان، افغانستان میں 'ہلاکتوں میں کمی' پر راضی ہوگئے، زلمے خلیل زاد - World - Dawn Newsاس جیسا امریکہ کا غلام شاید ہی کوئی پیدا ہوگا افغانستان میں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جلسہ گاہ آمد پر مریم نواز کا بھرپور استقبالمریم نواز کا جلسے میں موجود پارٹی قیادت اور کارکنان نے اپنے نعروں کے ذریعے بھرپور استقبال کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: بلاول بھٹو زرداری بھی اسٹیج پر پہنچ گئےمریم نواز کے ہمراہ کارکنوں کے نعروں کاہاتھ ہلاکرجواب...; All friggin Trumpian-like clones NO SOCIAL DISTANCING DURING GLOBAL PANDEMIC? dayum yahoos futhermucker. Welcome .MashwaniAzhar what on earth is that song, damn noise pollution! 🤮 I have heard better Sindhi songs.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »