اب حکومت اپوزیشن کے درمیان صحیح میچ پڑے گا غریدہ فاروقی کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'اب حکومت اپوزیشن کے درمیان صحیح میچ پڑے گا' غریدہ فاروقی کا موقف بھی آگیا

پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی پہلی کوشش ہے کہ اب نوازشریف کو برطانیہ سے واپس لایا جائے۔

ان کے خطاب کے بعد سینئر اینکر پرسن غریدہ فاروقی بھی میدان میں آگئیں اور ٹوئٹر پر لکھا کہ"گوجرانوالہ؛ اپوزیشن کا ایک جلسہ اور وزیراعظم عمران خان فارم میں۔۔غصّے میں۔۔فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلے angry young man۔۔ اب حکومت اپوزیشن کے درمیان صحیح میچ پڑے گا، نیب عدلیہ کو بھی spearheaded ہونے کی اپیل، دیکھنا ہو گا آئندہPDMجلسوں سےNSخطاب کرتے ہیں یا نہیں۔ کل کا جلسہ اہم ہو گیا"۔

"نانی نانا کا نام ساتھ نہیں لگاتی، بچہ والد کا نام ساتھ نہیں لگاتا اور ایک مولانا ہے جس کا پتا ہی نہیں چلتا کہ آرہے ہیں یا جا رہے ہیں" گوجرانوالہ؛ اپوزیشن کا ایک جلسہ اور وزیراعظم عمران خان فارم میں۔۔غصّے میں۔۔فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلے angry young man۔۔ اب حکومت اپوزیشن کے درمیان صحیح میچ پڑے گا، نیب عدلیہ کو بھی spearheaded ہونے کی اپیل، دیکھنا ہو گا آئندہPDMجلسوں سےNSخطاب کرتے ہیں یا نہیں۔ کل کا جلسہ اہم ہو گیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ"اب میں آپ کو مقابلہ کر کے دکھاؤں گا۔ نیب عدلیہ تو آزاد ہے لیکن میرے نیچے جو ادارے ہیں میں ان کے ذریعے ایک ایک چور کو اب پکڑ کے دکھاؤں گا؛ وزیراعظم عمران خان کا گوجرانوالہ جلسہ کے بعد اپوزیشن کو...

اب میں آپ کو مقابلہ کر کے دکھاؤں گا۔ نیب عدلیہ تو آزاد ہے لیکن میرے نیچے جو ادارے ہیں میں ان کے ذریعے ایک ایک چور کو اب پکڑ کے دکھاؤں گا؛ وزیراعظم عمران خان کا گوجرانوالہ جلسہ کے بعد اپوزیشن کو پیغام !!!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مگر اسکے ٹویٹ سرکار کے حق میں نظر آتے ہیں 🤔🤔🤔🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں چاہتا ہوں اپوزیشن روز جلسہ کرے اور عوام کے سامنے بے نقاب ہو وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینے پرافسوس ہے، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوہم نہیں چاہتے کہ فوج کا مورال کم ہو، کراچی کا تاریخی جلسہ حکومت کے لیے ٹف ٹائم ثابت ہوگا، میڈیا سے گفتگو ڈر گیا جے سلیکٹڈ کی گردان کرنے پہ افسوس نہی ہے؟ ہن پیمپر پا کاکا ۔۔۔۔ یا مرد بن، تے توبہ تائب ہو کے گھر نوں جا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چار ماہ میں اپوزیشن کے تمام کیسز فائنل ہو جائیں گے، شیخ رشید - ایکسپریس اردوخوشی کی بات ہے عمران خان فرنٹ فٹ پر آگئے ہیں، شیخ رشید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت گراؤ مشن، کراچی کے جناح گراؤنڈ میں گیارہ جماعتوں کا اکٹھکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بینر تلے اکھٹی ہونے والی پاکستان کی گیارہ جماعتیں آج کراچی میں متحد ہو کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لندن میں حسن نواز کے دفتر کے سامنے پی ٹی آئی کا مظاہرہحسن نواز کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان کو نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھ کر مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی پہنچ گئے۔ Nakam b sath likh lo agar eman hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سادگی کے اعلان کے باوجود حکومتی اخراجات بڑھ گئے، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردوپاکستان کے قانون کے مطابق ملکی قرضے معیشت کے 60 فیصد تک ہونے چاہئیں جو کہ 87 فیصد تک ہوچکے ہیں، آئی ایم ایف تیری ماں کو چودوں کہاں لکھا ہے OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus آئی ایم ایف پاکستان پر بار بار تنقید کرنے کی بجائے ان ممالک پر تنقید کرے جو ناجائز دولت اپنے ملک میں لانے والوں کا استقبال کرتے ہیں۔ ورنہ آئی ایم ایف کی پہچان بھی لٹیروں اور بلیک میلروں کے ٹولے کے طور پر ہو گی.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »