حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالات نے PPP کو شہداء سے بے وفائی پر مجبور کر دیا: فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2007ء کو سانحۂ کارساز میں پیپلز پارٹی کے بے گناہ کارکنان طالبان کے ہاتھوں شہید ہوئے۔

پنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ نون لیگ کے دورِ حکومت میں ہماری ریلی پر فائرنگ کی گئی تھی۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ زرداری خاندان کے ذاتی مفادات نے بھٹو کے نظریات اور سیاسی فکر کو کوڑے دان میں ڈال دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکل حالات میں فلمی صنعت کو سہارے کی تلاش - ایکسپریس اردولاکھوں بے روز گار افراد مدد کے لیے حکومت کی جانب دیکھنے لگے mshaanshahid sir please do something بہت مشکل میں ہیں اس شعبہ سے وابستہ افراد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دیلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی ہے۔ چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو گزشتہ ہفتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ: ناردرن نے خیبرپختونخوا کو زیر کر لیالاہور: (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 29 ویں میچ میں ناردرن نے خیبرپختونخوا کو زیر کر لیا۔ کرپٹ_ٹولہ_ان_گوجرانوالہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی کو ہراساں کرنے سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی فخر درانی کے خلاف غداری کے الزامات کی منظم مہم اور ہراساں کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دفاعی چیمپئن ناردرن نے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا - ایکسپریس اردودفاعی چیمپئن ناردرن نے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صہیب مقصود اور عامر یامین نے سدرن پنجاب کو فائنل فور میں پہنچادیابلوچستان کے 162رنز کے ہدف کو سدرن پنجاب نے حیرت انگیز طور پر 11ویں اوور میں حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »