کنگنا رناوت کی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کو نصیحت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

بالی وڈ کی متنازع شخصیت کنگنا رناوت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر اور اس سے صحتیاب ہونے والوں کو اہم نصیحت کی ہے۔

خبروں میں رہنے کے علاوہ سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ لکھتی ہیں کہ کورونا وائرس سے متاثر اور ویکسی نیشن کروانے والے افراد اپنا وٹامن ڈی-3 اور بی-12 کا لیول چیک کروائیں اور سپلیمنٹ کا استعمال کریں۔ کگنا رناوت نے کہا کہ یوگا، چہل قدمی اور جسمانی ورزش کے ذریعے اپنے جسم اور اعضا کو مضبوط بنانے پر کام کریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد آپ نہیں جانتے کہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آپ کی باڈی کو کس قسم کی کشمکش کا سامنا ہے، اس لیے اپنا خاص خیال رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی میڈیا، اتنی پریشانی اپنے گھر والوں کی نہیں لیتا جتنی انڈیا کی کنجریوں کی لیتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کیسز میں اضافہ اہم علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا11:22 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:راولپنڈی کے 6 علاقوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا،سمارٹ لاک ڈاؤن 2 فروری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں یکم فروری سے 55 ہزار افراد کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانا ہوگیویانا  (اکرم باجوہ) آسٹریا میں یکم فروری سے 55 ہزار افراد کو کورونا کی بوسٹر ڈوز لگوانا ہوگی جس کے باعث ایک بار پھر ویکسی نیشن سینٹرز پر عوامی رش کی توقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردووہاب ریاض کی عدم موجودگی میں کمان شعیب ملک سنبھالیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلااسلام آباد میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 17.13 فیصد تک پہنچ گئی ہے: ڈی ایچ او زعیم ضیاء Ohhh Allah khair kry کوئی بتائے گا کہ ویکسینیڈڈ لوگ کووڈ کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟؟؟ 1-کیا ویکسینیشن کی وجہ سے ڈیڈ یا ویکینڈ وائرس دوبارہ ایکٹو ہو رہا ہے؟ 2-کیا یہ دوسروں لوگوں سے منتقل مریضوں میں منتقل ہو رہا ہے؟ 3-کیا ویکسینیشن کا اثر ختم ہو چکا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے حملے تیز30افرادجان سے گئے8183 نئے رپورٹپاکستان میں کورونا کے حملے تیز،30افرادجان سے گئے،8183 نئے رپورٹ Pakistan Coronapositive COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Deaths NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan fslsltn Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »