کورونا زدہ زلمی کوگلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

تفصیلات کے مطابق پشاوزلمی کی ٹیم 2017 کا ٹائٹل جیت چکی ہے اسے سب سے زیادہ 4 فائنلز کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ گذشتہ ایڈیشن کے فیصلہ کن میچ میں ملتان سلطانز نے شکست دے کر دوسرا ٹائٹل جیتنے کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا تھا،دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم2019میں چیمپئن بنی،وہ ابتدائی دونوں سیزنز میں رنرز اپ بھی رہی،گذشتہ ایڈیشن میں گلیڈی ایٹرز چھٹے اور آخری نمبر پر رہے تھے۔

بدقسمتی سے پشاور زلمی کو اس میچ کیلیے کپتان وہاب ریاض کی خدمات حاصل نہیں ہیں، فاسٹ بولرکورونا وائرس کا شکار ہیں،ان کی غیر موجودگی میں پشاورزلمی کی بولنگ کا شعبہ قدرے کمزور ہوگا مگر قیادت کا بوجھ اٹھانے کیلیے تجربہ کار شعیب ملک موجود ہیں،آل راؤنڈر بیٹ اور بال دونوں سے میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،کورونا وائرس کے شکار کامران اکمل کی جگہ امام الحق کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

حضرت اللہ زازئی، ٹام کوہلر کیڈمور اور حسین طلعت چھکے چھڑانے کی کوشش کرینگے،حیدر علی بھی صحتیاب ہوچکے، گذشتہ سیزن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تینوں بیٹرز ملتان سلطانز کیخلاف پریکٹس میچ میں بھی فارم میں نظر آئے تھے،کورونا پازیٹو ارشد اقبال کا خلا پْرکرنے کیلیے عماد بٹ کو پیس بیٹری کا حصہ بنا لیا گیا،سہیل خان کی الیون میں جگہ بننے کا امکان ہے،میٹ پارکنسن بھی سلیکشن کیلیے دستیاب ہیں۔

اسپنر عثمان قادر ٹرمپ کارڈ ثابت ہوسکتے ہیں،دوسری جانب چند روز قبل تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیر ملکی کرکٹرز کے کورونا کی زد میں آنے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں، اب شاہد آفریدی بھی جکڑے گئے۔ سرفراز احمد، بین ڈکٹ، بین لارنس، احسان علی اور افتخار احمد کو بیٹنگ کا بوجھ اٹھانا ہوگا،عمر اکمل کی واپسی کا امکان ہے، آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فالکنر کی بھی کراچی آمد ہوچکی،محمد نواز بیٹ اور بال دونوں سے کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں، نسیم شاہ اور سہیل تنویر اہم پیسرز ثابت ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا شرح، پشاور میں سب سے زیادہ ریکارڈملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی سب سے زیادہ شرح پشاور میں 35 اعشاریہ 89 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ سنگین: مثبت کیسز کی شرح 11.91 فیصد تک جاپہنچیShow me the details? I'm a Pakistani & Want to know that Allah kher kary Ye darama ab pori zindagi chalta rhyga or hum jeson ko ye unchi or bardi alli shan kursiyon par bethny waly bewaquf banty rhngy enko to koi farq ni prta lock down sy lekin hum jesy ghareb log mar jaty bhok sy karobar bnd hny sy nuqsan srf ghareb ko uthana prta hy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری مزید 25 اموات 7 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ07:47 AM, 27 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، مزید 25 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار162ہو گئی۔جبکہ Twadi pain nu l*n
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئےاسلام آباد (آئی پی ایس ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ قومی احتساب بیورو جسٹس(ر) جاوید اقبال بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »