ہندوتوا ایجنڈے کی علمبردار بال ٹھاکرے کی پارٹی شیو سینا انڈیا میں مقبولیت کیوں نہ حاصل کر پائی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بال ٹھاکرے: ہندو توا ایجنڈے کی علمبردار ہونے کے باوجود شیوسینا پارٹی انڈیا میں مقبولیت کیوں نہ حاصل کر پائی؟

شیوسینا کو مہاراشٹر سے باہر کبھی دیرپا کامیابی نہیں ملی۔ دوسری ریاستوں میں تنظیم مستحکم نہیں رہی۔ چند انتخابات میں چند کامیابیوں کو چھوڑ کر مستقل کامیابی نہیں ملی۔ کچھ تجزیہ کاروں کا یہ بھی ماننا ہے کہ اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ شیوسینا کی تمام پالیسیاں مہاراشٹر میں اقتدار حاصل کرنے کی تھیں اور جب انھیں مہاراشٹر میں اقتدار میں حصہ ملا تو پارٹی کافی حد تک مطمئن ہوگئی۔

جن جئے بھگوان گوئل کا ذکر پورندرے کر رہے ہیں انھیں مہاراشٹر سے باہر سب سے مشہور شیوسینا کا رہنما کہا جا سکتا ہے، انھوں نے پارٹی کو دہلی میں منظم کیا جبکہ ان کا اپنا انداز بھی جارحانہ تھا۔مہاراشٹر کی وزیر اعلی اور شیو سینا کے رہنما ادھو ٹھاکرے بالا صاحب ٹھاکرے کے بیٹے ہیںجب بالا صاحب ٹھاکرے نے پاک بھارت کرکٹ میچوں کی اجازت نہ دینے کا موقف اختیار کیا تو گوئل اور شیوسینکوں نے دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ کی پچ کھود ڈالی۔ شیوسینا نے دہلی میں کئی جارحانہ تحریکیں بھی کیں۔ لیکن تنظیم مسلسل انتخابات...

ویبھو پورندرے کہتے ہیں: 'شیوسینا مہاراشٹر میں اقتدار سے باہر تھی، سیٹیں کم ہو گئی تھیں۔ وہ مسلسل 15 سال تک اقتدار سے باہر رہی۔ اس لیے بالاصاحب کی توجہ مہاراشٹر میں سیٹیں بڑھانے پر تھی۔ ان کی عمر بھی بڑھتی جا رہی تھی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئیلاہور: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے دھرنے پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج متعدد افراد گرفتارکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے متنازع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »